تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رِشْتَۂ عُمْر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں رِشْتَۂ عُمْر کے معانیدیکھیے
رِشْتَۂ عُمْر کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ایک دھاگہ جس میں سال گُزرنے پر ایک گرہ دے دیتے ہیں
- عمر بھر کا ساتھ
شعر
شمع ساں ہے دراز رشتۂ عمر
کہ فنا ہونے سے بقا ہیں ہم
ہار سمجھے ہو جسے دھار ہے لمحوں کی محبؔ
رشتۂ عمر ہے اک عکس روانی یعنی
رشتۂ عمر ہے کم اور مری رسی ہے دراز
آئی چرخے سے یہ آواز نہ تو کات مجھے
English meaning of rishta-e-'umr
Noun, Masculine
- relationship of a lifetime
रिश्ता-ए-'उम्र के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- उम्र भर का साथ
- एक धागा जिसमें साल गुज़रने पर एक गाँठ बांध देते हैं
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رِشْتَۂ عُمْر)
رِشْتَۂ عُمْر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔