تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رِشْتَہ دار" کے متعقلہ نتائج

شَوقِین

شوق رکھنے والا، رسیا، دلدادہ، رنگین مزاج، رنگیلا، بانکا، عیاش طبع، تماش بین، عاشق مزاج، جسے کسی چیز کی لت ہو، دھتی، کسی مشغلہ یا چیز سے خاص دلچسپی رکھنے والا، شائق، خوگر، عادی

شَوقِین بی بی کَمَّل کی چولی آگ لَگی ٹَہَلْتی پِھری

غریب عورت اپنی حیثیت سے زیادہ کپڑے پہنے تو کہتے ہیں

شَوقِین بُڑْھیا چَٹائی کا لَہْنگا

ایسے شخص پر طنز کے موقع پر بولتے ہیں جو اپنی عمر اور وضع کے خلاف لباس پہنے

شَوقِین مِزاج

تفریحی مشغلوں سے دلچسپی رکھنے والا، رنگین مزاج، خوش طبع، خوش مزاج

اردو، انگلش اور ہندی میں رِشْتَہ دار کے معانیدیکھیے

رِشْتَہ دار

rishta-daarरिश्ता-दार

اصل: فارسی

وزن : 2221

رِشْتَہ دار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • تعلقاتی، اپنےلوگ، ناتے دار، خاندان کے لوگ، پریوار کے لوگ

صفت

  • جس سے آباء و اُمَّہات یا ازواج کی طرف سے خاندانی تعلق ہو جس سے قرابت یا عزیز داری ہو

شعر

English meaning of rishta-daar

Noun, Masculine

Adjective

  • family relation

रिश्ता-दार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

विशेषण

  • जिससे पारिवार एवं पति-पत्नी की तरफ़ से संबंध हो जिससे निकटता हो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رِشْتَہ دار)

نام

ای-میل

تبصرہ

رِشْتَہ دار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone