تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رِسالَہ" کے متعقلہ نتائج

مُکالَمَہ

دو یا دو سے زیادہ اشخاص کی گفتگو جو انہیں کے الفاظ میں لکھی گئی ہو، دو شخصوں کے مابین بات چیت یا سوال جواب، جیسے : ڈرامے میں، باہم گفتگو، ہم کلامی

مُکالَمَہ ہونا

گفتگو یا بات چیت جو دو اشخاص کے مابین سوال و جواب کے انداز میں ہو ۔

مُکالَمَہ کَرنا

آپس میں باتیں کرنا ، گفتگو کرنا

مُکالَمَہ نِگار

کسی ڈرامے یا فلم کے مکالمے لکھنے والا شخص

مُکالَمَہ نِگاری

افسانہ ، ڈراما یا کہانی وغیرہ میں دو یا دو سے زیادہ اشخاص کی گفتگو کو انہیں کے الفاظ میں لکھنا۔

مُکالَمَہ نَوِیس

مُکالَمَہ نَوِیسی

دو یا دو سے زیادہ اشخاص کی گفتگو کو انہیں کے الفاظ میں تحریر کرنا (عموماً افسانے یا ڈرامے وغیرہ)، مکالمہ نگاری

مُکالَمَہ جاری رَکھنا

سلسلہء گفتگو جاری رکھنا ، بات چیت کرتے رہنا

مُکالَمَہ قائِم کَرنا

باہم گفتگو کرنا ، بات چیت کرنا ، سوال جواب کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں رِسالَہ کے معانیدیکھیے

رِسالَہ

risaalaरिसाला

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: رَسَلَ

رِسالَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۱. مُختصر اور چھوٹی سی کتاب ، کِتابچہ.
  • ۲. ہفتہ وار ، پانزدہ روزہ ، ماہ نامہ یا سہ ماہی شائع ہونے والا پرچہ یا اخبار جس کا سائز بیشتر کتاب سے بڑا ہوتا ہے.
  • ۳. نامہ ، مکتوب.
  • ۴. فوجی سواروں کا دستہ (اکثر ہزار یا آٹھ سو کی جمعیت پر مُشتمل) ؛ نیز سوار فوج کا ہر دستہ.
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of risaala

Noun, Masculine

रिसाला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सामरिक पत्र, पत्रिका, पुस्तिका, वह पत्रिका जो पुस्तक के रूप में किसी नियत समय पर प्रकाशित हो, किसी विषय पर छोटी सी पुस्तक, सैनिकों की टुकड़ी, सवारों का दस्ता, अश्वारोही सेना

رِسالَہ کے مرکب الفاظ

رِسالَہ سے متعلق دلچسپ معلومات

رسالہ دیکھئے، ’’جریدہ‘‘۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رِسالَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

رِسالَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone