تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رِنْدی" کے متعقلہ نتائج

بادہ کشی

شراب نوشی، مے نوشی، شراب پینا

شُغْلِ بادَہ کَشِی

شراب پینا (کرنا، ہونا کے ساتھ)

اردو، انگلش اور ہندی میں رِنْدی کے معانیدیکھیے

رِنْدی

rindiiरिंदी

اصل: فارسی

وزن : 22

رِنْدی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بے دینی، بے قیدی، دھوکا بازی یا فریب، رندوں کا نام، شہدہ پن، لفنگا پن، مے پرستی، مے خواری، مے نوشی
  • لا اُبالی پن، آوارگی، بے پراوئی، عیاشی

شعر

English meaning of rindii

Noun, Feminine

  • boozing
  • debauchery, licentiousness
  • trick, fraud
  • lewdness
  • freethinking

रिंदी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • शराबीपन, लंपटता, रँगीला- पन, मनमौजीपन, मस्ती

رِنْدی کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رِنْدی)

نام

ای-میل

تبصرہ

رِنْدی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone