تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رن٘دِ بَلا نوش" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں رن٘دِ بَلا نوش کے معانیدیکھیے
رن٘دِ بَلا نوش کے اردو معانی
اسم، مذکر
- بے حد پینے پلانے والا
شعر
میں ایسا رند بلا نوش میکدے کا ترے
مرے لئے مے جام و سبو اترتی ہے
واعظ کی کڑوی باتوں کو کب دھیان میں اپنے لاتے ہیں
یہ رند بلا نوش ایسے ہیں سنتے ہیں اور پی جاتے ہیں
اس رند بلا نوش کو سینے سے لگا لو
مے خانے کا زاہد سے پتا پوچھ رہا ہے
English meaning of rind-e-balaa-nosh
Noun, Masculine
- heavy drinker
रिंद-ए-बला-नोश के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- बहुत अधिक और हर प्रकार की शराब पीने पिलाने वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رن٘دِ بَلا نوش)
رن٘دِ بَلا نوش
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔