تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رِکْت" کے متعقلہ نتائج

رِکْت

خانی، غریب، مفلس، خلا، جنگل

رَکَت کوڑْھ

کوڑھ کے مرض کی ایک ذیلی قسم جس میں کوڑھ زدہ حِصّہ سرخ ہو جاتا ہے.

پُشْپ رَکْت

سرخ پھول جیسا

ناگ رَکْت

رک : سیندور

رَکْت پات

خون خرابہ، مار کاٹ، خُون گرنا، خُون کرنا، کسی کو مارڈالنا

رَکْت مَنی

جواہر، یاقوت سرخ

رَکت پِیٹھ

خونی قّے، خونی نظام کی ایک عجیب و غریب خرابی جو صفرا کی گڑبڑ کے سبب ہوتی ہے اس میں منھ اور ناک سے خون آنے لگتا ہے، بخار، درد سر، قے اور دست شروع ہو جاتے ہیں

رَکَت آلُو

زیر زمین اگنے والی ایک سبزی کا نام، سرخ رتالو کا صحیح نام

رَکْت

سرخ رنگ

آپ ملے سو دودھ برابر مانگے ملے سو پانی، کہے کبیر وہ رکت برابر جا میں اینچا تانی

بغیر سوال کے حاجت پوری ہو تو کیا کہنا اور مان٘گنے کی ضرورت پڑے تو لطف نہیں آتا

رَکْعَت دَوڑْنا

مشہور ہونا .

رَکْعَت توڑْنا

نماز پُوری ہونے سے پہلے کسی ایسے فعل کا مُرتکب ہونا جس سے نماز باطل ہو جاتی ہے.

کَے رَکْعَت کا فائِدَہ !

کوئی فائدہ نہیں ، کوئی نفع نہیں ، کے رکعت کا ثواب.

دِقَّت پَڑْنا

مشکل پیش آنا.

دِقَّت میں پَڑْنا

مشکل یا صعوبت میں گرفتار ہونا ، مصیبت میں پھن٘سنا.

رَکَت چَنْدَن

زعفران .

رَکَت پائِینی

دیو ، راکش ، شیطان ، بُھتنا ، بُھوت پریت ، جون٘ک کی طرح خون پینے والا شخص .

دِقَّت میں پَھنسْنا

مصیبت میں گرفتار ہونا.

رَکْعَت اَدا کَرْنا

نماز پڑھنا

رائے قاطِع

A casting vote.

رِقَّت خیز

رک: رِقَّت انگیز.

رِقَّت آمیز

رلا دینے والا، جوشِ گریہ کا محرک، جاں گُداز.

دِقَّت دینا

تکلیف دینا

دِقَّت شَناس

discerning, penetrating, quick of apprehension, perspicacious

دِقَّت آفْرِینی

باریک بِینی ، تجّسس پسندی ، تلاش ، جستجو.

دِقَّت کِھینچْنا

مشکل پیدا کرنا ؛ پیچ و تاب میں پڑنا ؛ سخت ناراض ہونا.

رِقَّت اَنْگیز

رک: رِقَت آمیز.

بَہ ہَزار دِقَّت

सहस्रों आ- पत्तियों के साथ, हज़ारों कठिनाइयों के पश्चात् ।

دِقَّتِ نَظَر

نظر کی باریکی، تحقیق و تلاش، نظر کی دور تک گہرائی میں پہنچ، غور و خوض، چھان پھٹک، تلاش

دِقَّتِ زَبان

مشکَل زبان ، دشوار عبارت ، غیر مانوس الفاظ والی تحریر.

roquet

کروکے ۔.

رِقَّت

سیلانی یا سیالی کیفیت، پتلا پن (انجماد کی ضد)

dakoit

ڈاکو

طَبِیعَت دِقَّت پَسَنْد ہونا

دشواریوں کو پسند کرنے والا مزاج رکھنا، طبیعت کو مشکل سے مشکل کاموں کے سرانجام دینے کی عادت ہونا، مشکل سے کوئی چیز پسندِ خاطر ہونا

دِقَّت

دشواری، پیچیدگی، اشکال، مشکل، کٹھنائی

ہاتھی کی ٹَکَّر ہاتھی روکَت ہے

رک : ہاتھی کی ٹکر کو ہاتھی (ہی) اٹھائے ۔

رَکْعَت

جھکاؤ، خمیدگی

رَکْعات

رکعت (رک) کی جمع.

مَعْرَکَۃ

وہ جگہ جہاں لوگ جمع ہوں ؛ میدانِ جنگ ؛ لڑائی

مَعْرَکَت

وہ جگہ جہاں لوگ جمع ہوں ؛ میدانِ جنگ ؛ لڑائی

رَکَت سول

گھوڑے کی ایک بِیماری جس میں وہ زمین میں منھ مارتا ہے

رَکَت پا

دیو ، راکش ، شیطان ، بُھتنا ، بُھوت پریت ، جون٘ک کی طرح خون پینے والا شخص .

رَکَت بَہانا

(کسی کو) قتل کرنا ، مار ڈالنا ، زخمی یا گھایل کرنا.

مُعارَکَت

لڑائی ، جنگ ، باہمی جنگ

دِقَّتِ نَظَری

باریک بینی، چھان بین کی کیفیت

رُقْعات

رقعہ کی جمع

رَکْعَت چَلْنا

مشہور ہونا .

دیکْتا پَنا

مشاہدہ.

رِقَّت کَرنا

رونا، آنسو بہانا.

رِقَّت آنا

دل بھر آنا، رونا ، آنسو بہانا.

مُعَرّقات

(طب) وہ چیزیں یا دوائیں جو اپنی قوت تاثیر سے جلد کے مسامات سے پسینا جاری کرتی ہیں (Diaphoraties) ۔

مَعْرَکَۃُ اْلآرا

(مجازاً) زبردست ، پرزور ، بڑا ، عظیم ، غیر معمولی ۔

رِقَّت ہونا

رونا، بین کرنا.

رِقَّت بَھری

جس کو سُن کر رونا آجائے، درد آمیز، رُلا دینے والی.

بَھری رَکْعَت

وہ رکعت جس میں سورۂ فاتحہ کے بعد کوئی اورسورت پڑھی جائے .

دِقَّت اُٹھانا

پریشان ہونا، تکلیف برداشت کرنا.

رِقَّت بَرْپا ہونا

گریہ و زاری کا شور مچنا .

دِقَّت ہونا

مشکل ہونا

بَدِقَّت

with difficulty

بلا دقت

بآسانی، بآرام، بسہولت، بلادشواری

اردو، انگلش اور ہندی میں رِکْت کے معانیدیکھیے

رِکْت

riktरिक्त

اصل: سنسکرت

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

رِکْت کے اردو معانی

صفت

  • خانی، غریب، مفلس، خلا، جنگل

Urdu meaning of rikt

  • Roman
  • Urdu

  • Khaanii, Gariib, muflis, Khalaa, jangal

रिक्त के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • ख़ाली, शून्य

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رِکْت)

نام

ای-میل

تبصرہ

رِکْت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone