تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رِجھےکا سِنگھار اَور بُھوکے کا اُدھار" کے متعقلہ نتائج

عَیّاری

چالاکی، مکّاری، فریب

عَیّاری کی گھاتیں

مکاری یا چالاکی کی باتیں

رِوایَتی عَیَّاری

معمول کے مطابق ، نسلی چالاکی یا مکّاری.

بانہ ہائے عَیّاری

(انیسویں صدی کے آخر اور بیسویں صدی کے آغاز کی داستانوں میں) بھیس بدلنے کا سامان

اَنْدازِ عَیّاری

manner of wickedness

فَنِ عَیّاری

چالاکی، مکاری، حیلہ سازی کا فن، جاسوسی

یار کی یاری سے مَطْلَب اُس کی عَیّاری سے کیا کام

دوست کی دوستی سے غرض ہے اُس کی افعال سے کیا مطلب، یہ مثل دوست کے عیبوں پر خیال نہ کرنے کے موقع پر بولتے ہیں

عَیّارَہ

چالاک، ہوشیار، مکاره

اردو، انگلش اور ہندی میں رِجھےکا سِنگھار اَور بُھوکے کا اُدھار کے معانیدیکھیے

رِجھےکا سِنگھار اَور بُھوکے کا اُدھار

rijhe kaa si.nghaar aur bhuuke kaa udhaarरिझे का सिंघार और भूके का उधार

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

رِجھےکا سِنگھار اَور بُھوکے کا اُدھار کے اردو معانی

  • ایسی چیز کے متعلق کہتے جو مالدار کے لیے زیب و زیبائش اور غیرب کے لیے برے وقت کا سہارا ہو.

Urdu meaning of rijhe kaa si.nghaar aur bhuuke kaa udhaar

  • Roman
  • Urdu

  • a.isii chiiz ke mutaalliq kahte jo maaldaar ke li.e jeb-o-zebaa.ish aur Giirab ke li.e bure vaqt ka sahaara ho

रिझे का सिंघार और भूके का उधार के हिंदी अर्थ

  • ऐसी चीज़ के मुताल्लिक़ कहते जो मालदार के लिए जे़ब-ओ-ज़ेबाइश और ग़ैरब के लिए बुरे वक़्त का सहारा हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عَیّاری

چالاکی، مکّاری، فریب

عَیّاری کی گھاتیں

مکاری یا چالاکی کی باتیں

رِوایَتی عَیَّاری

معمول کے مطابق ، نسلی چالاکی یا مکّاری.

بانہ ہائے عَیّاری

(انیسویں صدی کے آخر اور بیسویں صدی کے آغاز کی داستانوں میں) بھیس بدلنے کا سامان

اَنْدازِ عَیّاری

manner of wickedness

فَنِ عَیّاری

چالاکی، مکاری، حیلہ سازی کا فن، جاسوسی

یار کی یاری سے مَطْلَب اُس کی عَیّاری سے کیا کام

دوست کی دوستی سے غرض ہے اُس کی افعال سے کیا مطلب، یہ مثل دوست کے عیبوں پر خیال نہ کرنے کے موقع پر بولتے ہیں

عَیّارَہ

چالاک، ہوشیار، مکاره

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رِجھےکا سِنگھار اَور بُھوکے کا اُدھار)

نام

ای-میل

تبصرہ

رِجھےکا سِنگھار اَور بُھوکے کا اُدھار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone