تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رِیت کی کَوڑی نَہ اُوت بِلاؤ کی ڈھیری" کے متعقلہ نتائج

اُوت

(مجازاً) بیوقوف، احمق

اُوتی

बनावट।

اُوتْنی

اُوت (رک) کی تانیث.

اُوتانی

اکڑکے ، غرور اور گھمنڈ کے ساتھ.

اُوطاق

room, chamber

اُوتاولی

جلدی ، عجلت ، اناولی (رک).

اُوت بِلاو

رک: اود بلاو۔

اُوت نِپُوت

رک : اوت نمبر ۱ و ۲۔

اُوتا

اُتنا، اُس قدر

اُوت نِپُوتی

اوت نپوتا (رک) کی تانیث ۔

اُوت نِپُوتا

رک : اوت نمبر ۱ و ۲۔

اُوت پَڑنا

نفع ہونا بچت ہونا

اُوتَم

عمدہ ، اعلیٰ ، بیش وقمیت ۔

اُوتانا

چت ۔

اُوتال

(موسیقی) ایک ایک تال کی ضربیں جو متواتر ہوں اور وقفہ یکساں ہو کم وبیش نہ ہو،

اُوتاولا

رک : اتاولا۔

اُوتارْنا

رک : اتارنا ۔

اُوتاوَل

جلدی

اُوت کا گَھسّا

بیوقوف کا جنا ، بھوندو ۔

اُوتْرائی

صدقہ

اُوتَر پاتَر

بیچا ہوا، فروخت شدہ ؛ بیباق کیا ہوا : (حساب کا) بقایا نکالا ہوا۔

اُوتا پَنْتھی

بے وقوف ،احمق ۔

اُوت گَئے نَہ جانِیے دے گََئے باڑ

جس کے گھر ڈھنکھر لگ گئے کوئی نہ رہا اور جو شخص اپنے بزرگوں کے خلاف بد چلن اور بد اطوار ہوا وہی اوت ہے ۔

اوتر پاتر، میں میاں تو چاکر

مقروض کا قرض ادا ہو جائے تو اس کی عزت بڑھ جاتی ہے اور وہ کسی کا دبیل نہیں رہتا

اُوتَر پاتَر ہوئے

ہم تم برابر ہوئے نہ کچھ تیرا حق میرے ذمے نہ میرا تیرے ذمے ۔

اَرْنا اُوت

سنڈا مسٹنڈا ؛ جرائم پیشہ.

مَہا اُوت

نہایت بے وقوف

چالِیس سیرا اُوت

پورا احمق ، نہایت بے وقوف.

گُنْجی سَتی اُوت پُجاری

جیسا آدمی ہو اس کے ساتھ ویسا ہی سلوک ہوتا ہے، یعنی جیسے کو تیسا

نَو مُٹّھی کا اُوت ہے

پورا احمق ہے

جَیسی گَنْجی سَتی وَیسے ہی اُوت پُجاری

جیسا آدمی ہو اس کے ساتھ ویسا ہی سلوک ہوتا ہے، یعنی جیسے کو تیسا

رِیت کی کَوڑی نَہ اُوت بِلاؤ کی ڈھیری

ایک عقل مند آدمی بہت سے بے وقوفوں سے بہتر ہے ؛ اخلاص مندی کی ایک کوڑی بہت ہے ؛ جو کام قاعدے کے ساتھ ہو وہ اچّھا اور جو کام بے قاعدہ ہو وہ بُرا.

اَیسے اُوت رِواڑی جائیں آٹا بیچے گاجَر کھائیں

ایسے بے وقوف کی نسبت مستعمل جو اپنی ساری پونجی کھانے میں خرچ کر دے یا اچھی چیز دے کر نکمی چیز لے

دِھی جَنوائی لے گئے ، بَہواں لے گَئِیں پُوت ، مُنُّو جَنگْلی یُوں کَہے رہے اُوت کے اُوت

بیٹیاں دوسرے گھر چلی جاتی ہیں اور بیٹوں کا دھیان بیوی میں لگ جاتا ہے ، جو چیز اپنی ہوئی اور اپنے کام نہ آئی تو وہ ہوئی نہ ہوئی یکساں ہے .

اَیسے اُوت رِواڑی جائیں آٹا بیچ کے گاجَر کھائیں

ایسے بے وقوف کی نسبت مستعمل جو اپنی ساری پونجی کھانے میں خرچ کر دے یا اچھی چیز دے کر نکمی چیز لے

اَیسے اُوت نِواڑے جائیں آٹا بیچ کے گاجَر کھائیں

ایسے بے وقوف کی نسبت مستعمل جو اپنی ساری پونجی کھانے میں خرچ کر دے یا اچھی چیز دے کر نکمی چیز لے

اردو، انگلش اور ہندی میں رِیت کی کَوڑی نَہ اُوت بِلاؤ کی ڈھیری کے معانیدیکھیے

رِیت کی کَوڑی نَہ اُوت بِلاؤ کی ڈھیری

riit kii kau.Dii na uut bilaav kii Dheriiरीत की कौड़ी न ऊत बिलाव की ढेरी

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

رِیت کی کَوڑی نَہ اُوت بِلاؤ کی ڈھیری کے اردو معانی

  • ایک عقل مند آدمی بہت سے بے وقوفوں سے بہتر ہے ؛ اخلاص مندی کی ایک کوڑی بہت ہے ؛ جو کام قاعدے کے ساتھ ہو وہ اچّھا اور جو کام بے قاعدہ ہو وہ بُرا.

Urdu meaning of riit kii kau.Dii na uut bilaav kii Dherii

  • Roman
  • Urdu

  • ek aqalmand aadamii bahut se bevquufo.n se behtar hai ; iKhlaas mandii kii ek ko.Dii bahut hai ; jo kaam qaaade ke saath ho vo achchhাa aur jo kaam beqaa.idaa ho vo buraa

रीत की कौड़ी न ऊत बिलाव की ढेरी के हिंदी अर्थ

  • एक अक़लमंद आदमी बहुत से बेवक़ूफ़ों से बेहतर है , इख़लास मंदी की एक कोड़ी बहुत है , जो काम क़ाअदे के साथ हो वो अच्छ्াा और जो काम बेक़ाइदा हो वो बुरा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اُوت

(مجازاً) بیوقوف، احمق

اُوتی

बनावट।

اُوتْنی

اُوت (رک) کی تانیث.

اُوتانی

اکڑکے ، غرور اور گھمنڈ کے ساتھ.

اُوطاق

room, chamber

اُوتاولی

جلدی ، عجلت ، اناولی (رک).

اُوت بِلاو

رک: اود بلاو۔

اُوت نِپُوت

رک : اوت نمبر ۱ و ۲۔

اُوتا

اُتنا، اُس قدر

اُوت نِپُوتی

اوت نپوتا (رک) کی تانیث ۔

اُوت نِپُوتا

رک : اوت نمبر ۱ و ۲۔

اُوت پَڑنا

نفع ہونا بچت ہونا

اُوتَم

عمدہ ، اعلیٰ ، بیش وقمیت ۔

اُوتانا

چت ۔

اُوتال

(موسیقی) ایک ایک تال کی ضربیں جو متواتر ہوں اور وقفہ یکساں ہو کم وبیش نہ ہو،

اُوتاولا

رک : اتاولا۔

اُوتارْنا

رک : اتارنا ۔

اُوتاوَل

جلدی

اُوت کا گَھسّا

بیوقوف کا جنا ، بھوندو ۔

اُوتْرائی

صدقہ

اُوتَر پاتَر

بیچا ہوا، فروخت شدہ ؛ بیباق کیا ہوا : (حساب کا) بقایا نکالا ہوا۔

اُوتا پَنْتھی

بے وقوف ،احمق ۔

اُوت گَئے نَہ جانِیے دے گََئے باڑ

جس کے گھر ڈھنکھر لگ گئے کوئی نہ رہا اور جو شخص اپنے بزرگوں کے خلاف بد چلن اور بد اطوار ہوا وہی اوت ہے ۔

اوتر پاتر، میں میاں تو چاکر

مقروض کا قرض ادا ہو جائے تو اس کی عزت بڑھ جاتی ہے اور وہ کسی کا دبیل نہیں رہتا

اُوتَر پاتَر ہوئے

ہم تم برابر ہوئے نہ کچھ تیرا حق میرے ذمے نہ میرا تیرے ذمے ۔

اَرْنا اُوت

سنڈا مسٹنڈا ؛ جرائم پیشہ.

مَہا اُوت

نہایت بے وقوف

چالِیس سیرا اُوت

پورا احمق ، نہایت بے وقوف.

گُنْجی سَتی اُوت پُجاری

جیسا آدمی ہو اس کے ساتھ ویسا ہی سلوک ہوتا ہے، یعنی جیسے کو تیسا

نَو مُٹّھی کا اُوت ہے

پورا احمق ہے

جَیسی گَنْجی سَتی وَیسے ہی اُوت پُجاری

جیسا آدمی ہو اس کے ساتھ ویسا ہی سلوک ہوتا ہے، یعنی جیسے کو تیسا

رِیت کی کَوڑی نَہ اُوت بِلاؤ کی ڈھیری

ایک عقل مند آدمی بہت سے بے وقوفوں سے بہتر ہے ؛ اخلاص مندی کی ایک کوڑی بہت ہے ؛ جو کام قاعدے کے ساتھ ہو وہ اچّھا اور جو کام بے قاعدہ ہو وہ بُرا.

اَیسے اُوت رِواڑی جائیں آٹا بیچے گاجَر کھائیں

ایسے بے وقوف کی نسبت مستعمل جو اپنی ساری پونجی کھانے میں خرچ کر دے یا اچھی چیز دے کر نکمی چیز لے

دِھی جَنوائی لے گئے ، بَہواں لے گَئِیں پُوت ، مُنُّو جَنگْلی یُوں کَہے رہے اُوت کے اُوت

بیٹیاں دوسرے گھر چلی جاتی ہیں اور بیٹوں کا دھیان بیوی میں لگ جاتا ہے ، جو چیز اپنی ہوئی اور اپنے کام نہ آئی تو وہ ہوئی نہ ہوئی یکساں ہے .

اَیسے اُوت رِواڑی جائیں آٹا بیچ کے گاجَر کھائیں

ایسے بے وقوف کی نسبت مستعمل جو اپنی ساری پونجی کھانے میں خرچ کر دے یا اچھی چیز دے کر نکمی چیز لے

اَیسے اُوت نِواڑے جائیں آٹا بیچ کے گاجَر کھائیں

ایسے بے وقوف کی نسبت مستعمل جو اپنی ساری پونجی کھانے میں خرچ کر دے یا اچھی چیز دے کر نکمی چیز لے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رِیت کی کَوڑی نَہ اُوت بِلاؤ کی ڈھیری)

نام

ای-میل

تبصرہ

رِیت کی کَوڑی نَہ اُوت بِلاؤ کی ڈھیری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone