تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رِفاہ عام" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں رِفاہ عام کے معانیدیکھیے
رِفاہ عام کے اردو معانی
اسم، مذکر
- عمومی بہبود، مفت میں کوئی کام کرنا، عوام کے لئے، مفاد عامہ، لوگوں کی بھلائی کے لئے کوئی کام کرنا
شعر
وہ تھانہ ہو شفا خانہ ہو یا پھر ڈاک خانہ ہو
رفاہ عام کے سارے ادارے ایک جیسے ہیں
خدا پرست سمجھتے ہیں فرض خدمت خلق
رفاہ عام میں کوشش مدام کرتے ہیں
English meaning of rifaah-e-'aam
Noun, Masculine
- common, general welfare
रिफ़ाह-ए-'आम के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- लोकहित, जनहित, जनता की भलाई और सुख
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رِفاہ عام)
رِفاہ عام
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔