تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رِعَایا" کے متعقلہ نتائج

بَہُتیرا

بہت، بہت سا، بہت کچھ، بکثرت، کافی، وافر

بَہُتیرا گاؤ بَجاؤ، کَوڑی نَہ پاؤ

کیسی ہی خدمت گزاری کرو کچھ حاصل نہیں

جِن کو چاؤ گَھنیرا اُن کو دُکھ بَہُتیرا

رک : جِن کا لاڈ گَھنیرے اُن کو دُکھ بہتیرے

نَدِیا ناؤ گھاٹ بَہُتیرا، کہیں کبیر نام کا پھیرا

ہر چیز کا نام جدا جدا ہوتا ہے، اگرچہ وہ ایک ہی قسم کی ہوں، چیز ایک ہی ہوتی ہے مگر اس کے نام کئی ہوتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں رِعَایا کے معانیدیکھیے

رِعَایا

ri'aayaaरि'आया

نیز : رعایا

اصل: عربی

وزن : 122

دیکھیے: رَعِیَّت

اشتقاق: رَعَا

  • Roman
  • Urdu

رِعَایا کے اردو معانی

اسم، مؤنث، جمع الجمع

  • مُطیع، حاکم کے زیرِ فرمان رہنے والے لوگ، باجگذار، جمہور، عامۃ الناس
  • کرایہ دار، محکوم، زیرِحمایت

Urdu meaning of ri'aayaa

  • Roman
  • Urdu

  • mutiia, haakim ke jere farmaan rahne vaale log, baajagzaar, jamhuur, aamৃ elinaas
  • kiraayaadaar, mahkuum, jere himaayat

English meaning of ri'aayaa

Noun, Feminine, plural of plural

रि'आया के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, बहुवचन का बहुवचन

رِعَایا کے مترادفات

رِعَایا کے متضادات

رِعَایا کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَہُتیرا

بہت، بہت سا، بہت کچھ، بکثرت، کافی، وافر

بَہُتیرا گاؤ بَجاؤ، کَوڑی نَہ پاؤ

کیسی ہی خدمت گزاری کرو کچھ حاصل نہیں

جِن کو چاؤ گَھنیرا اُن کو دُکھ بَہُتیرا

رک : جِن کا لاڈ گَھنیرے اُن کو دُکھ بہتیرے

نَدِیا ناؤ گھاٹ بَہُتیرا، کہیں کبیر نام کا پھیرا

ہر چیز کا نام جدا جدا ہوتا ہے، اگرچہ وہ ایک ہی قسم کی ہوں، چیز ایک ہی ہوتی ہے مگر اس کے نام کئی ہوتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رِعَایا)

نام

ای-میل

تبصرہ

رِعَایا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone