تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رِعایا پَرْوَری" کے متعقلہ نتائج

دوزَخی

جہنمی، پاپی، سخت گنہگار، سخت سزا کا مستحق

دوزَخی رُو

(مجازاً) سیاہ رو، گنہ گار.

بَہْرا بَہِشْتی اَنْدھا دوزَخی

بہرا یہ سبب برائی بھلائی نہ سننے کے نیک ہوتا ہے اور اندھے بہ سبب بے خبری کے ڈان٘واں ڈول رہتی ہے

اَنْدھا دوزخی بَہرا بَہِشتی

اندھے کو اوروں کی طرف سے بددیانتی کا وسوسہ رہتا ہے اور بہرا اپنی اور دوسروں کی برائیاں سننے کے گناہ سے محفوظ رہتا ہے۔

اردو، انگلش اور ہندی میں رِعایا پَرْوَری کے معانیدیکھیے

رِعایا پَرْوَری

ri'aayaa-parvariiरि'आया-परवरी

اصل: فارسی

وزن : 122212

Roman

رِعایا پَرْوَری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • رعایا پر مہربانی، شفت، سرپرستی، خِدمت

Urdu meaning of ri'aayaa-parvarii

Roman

  • riyaayaa par mehrbaanii, shaphat, saraprastii, Khidmat

English meaning of ri'aayaa-parvarii

Noun, Feminine

  • kindness to populate, nurturing the subjects of public

रि'आया-परवरी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • लोगों की समस्याओं को ध्यान देने वाला, जनता पर कृपा करने वाला, कृपालु, सरपरस्ती, सेवा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دوزَخی

جہنمی، پاپی، سخت گنہگار، سخت سزا کا مستحق

دوزَخی رُو

(مجازاً) سیاہ رو، گنہ گار.

بَہْرا بَہِشْتی اَنْدھا دوزَخی

بہرا یہ سبب برائی بھلائی نہ سننے کے نیک ہوتا ہے اور اندھے بہ سبب بے خبری کے ڈان٘واں ڈول رہتی ہے

اَنْدھا دوزخی بَہرا بَہِشتی

اندھے کو اوروں کی طرف سے بددیانتی کا وسوسہ رہتا ہے اور بہرا اپنی اور دوسروں کی برائیاں سننے کے گناہ سے محفوظ رہتا ہے۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رِعایا پَرْوَری)

نام

ای-میل

تبصرہ

رِعایا پَرْوَری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone