تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ریزَہ ریزَہ کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

ہَرجانَہ

ہرج یعنی نقصان یا خسارہ ہونے کا معاوضہ، وہ رقم جو کسی کام میں تاخیر کی وجہ سے یا کسی کام میں نقصان کی وجہ سے بطور تاوان دینا پڑے، زر نقصان، تاوان

ہَرجانَہ مِلنا

نقصان کی تلافی کی رقم حاصل ہونا ۔

ہَرجانَہ دینا

نقصان کی تلافی کے لیے رقم ادا کرنا ۔

ہَرجانَہ بَھرنا

تاوان ادا کرنا

ہَرجانَہ طَلَب کَرنا

نقصان کی تلافی کے لیے تاوان مانگنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ریزَہ ریزَہ کَرْنا کے معانیدیکھیے

ریزَہ ریزَہ کَرْنا

reza-reza karnaaरेज़ा-रेज़ा करना

اصل: ہندی

محاورہ

ریزَہ ریزَہ کَرْنا کے اردو معانی

 

  • ٹکڑے ٹکڑے کرنا، ذرّہ ذرّہ یا باریک باریک کر دینا، چکنا چُور کرنا

English meaning of reza-reza karnaa

 

रेज़ा-रेज़ा करना के हिंदी अर्थ

 

  • टुकड़े-टुकड़े करना, कण-कण या महीन-महीन कर देना, चकना चूर करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ریزَہ ریزَہ کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ریزَہ ریزَہ کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone