تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ریشَہ خَطْمی ہونا" کے متعقلہ نتائج

خَتْمی

پورے قرآن کی تلاوت، کسی دوسرے کی طرف سے قرآن مجید ختم کرنے اور اس کے حق میں دعا کرنے والا

ریشَہ خَطْمی

خطمی (گل خیرو) کی جڑ جو یونانی ادویہ میں استعمال کی جاتی ہے

ریشَہ خَطْمی ہونا

بہت زیادہ ریجھنا، لَٹّو ہو جانا، مارے خوشی کے آپ میں نہ رہنا، چاپلوسی کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں ریشَہ خَطْمی ہونا کے معانیدیکھیے

ریشَہ خَطْمی ہونا

resha KHatmii honaaरेशा ख़त्मी होना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

ریشَہ خَطْمی ہونا کے اردو معانی

فارسی، عربی، ہندی - فعل مرکب

  • بہت زیادہ ریجھنا، لَٹّو ہو جانا، مارے خوشی کے آپ میں نہ رہنا، چاپلوسی کرنا

Urdu meaning of resha KHatmii honaa

  • Roman
  • Urdu

  • bahut zyaadaa riijhnaa, laTTuu ho jaana, maare Khushii ke aap me.n na rahnaa, chaapluusii karnaa

English meaning of resha KHatmii honaa

Persian, Arabic, Hindi - Compound Verb

  • be pleased, fall for, fall in love (with)

रेशा ख़त्मी होना के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी, हिंदी - यौगिक क्रिया

  • बहुत ज़्यादा रीझना, लट्टू हो जाना, मारे ख़ुशी के आप में न रहना, चापलूसी करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خَتْمی

پورے قرآن کی تلاوت، کسی دوسرے کی طرف سے قرآن مجید ختم کرنے اور اس کے حق میں دعا کرنے والا

ریشَہ خَطْمی

خطمی (گل خیرو) کی جڑ جو یونانی ادویہ میں استعمال کی جاتی ہے

ریشَہ خَطْمی ہونا

بہت زیادہ ریجھنا، لَٹّو ہو جانا، مارے خوشی کے آپ میں نہ رہنا، چاپلوسی کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ریشَہ خَطْمی ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ریشَہ خَطْمی ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone