تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ریشَہ دار" کے متعقلہ نتائج

رِیشہ

گوشت، پٹھے، سوت یا کپڑے وغیرہ کا جھوتر، پھون٘سڑا یا باریک تار

ریشَۂ قَلَم

कलम के भीतर रहने- वाला सूत।

ریشَہ دار

وہ چیز جس میں ڈوریاں، تار یا باریک بتّیاں ہوں، ریشے دار، پھون٘سڑے دار

ریشَہ خَطْمی

خطمی (گل خیرو) کی جڑ جو یونانی ادویہ میں استعمال کی جاتی ہے

ریشَہ دَوانی

ایسی سازش یا کارروائی جو فساد یا شرارت کے لیے ہو، شرارت، فساد، فتنہ انگیزی

ریشَہ خَطْمی ہونا

بہت زیادہ ریجھنا، لَٹّو ہو جانا، مارے خوشی کے آپ میں نہ رہنا، چاپلوسی کرنا

ریشَہ ریشَہ

رُواں رُواں ، بربر رونگٹا ، رگ رگ ، بال بال.

خُشْک ریشَہ

زخم جو باہر سے خشک اندر سے تر ہو ؛ مکر و حیلہ ؛ نفاق

سَن٘گ ریشَہ

ایک معدنی ریشے دار دھات جسے آگ نہیں جلاتی ، (اُسے سیمنٹ میں مِلا کر چھت ڈالنے کے لیے ٹین کی طرح چادریں بنائی جاتی ہیں اس کے ریشے کا کپڑا بھی بنُتے ہیں) اسبستوس

نَخُز ریشَہ

(نباتیات) بیج سے نکلی ہوئی ایک چھوٹی نلی جو پہلے رشتک نما ہوتی ہے اور پھر ایک چھوٹی سبز خلوی تختی میں بدل جاتی ہے ۔ (انگ : Protonema) ۔

جوڑ ریشَہ

(نباتیات) پٹھے یعنی رگ و ریشہ، نسیج

زَر ریشَہ

(نباتیات) نر پھول کے تولیدی اعضأ جو پھول کے بیچ میں ریشے جیسی ساختوں میں ہوتے ہیں یہ تین حصّوں پر مشتمل ہوتے ہیں ڈنڈی یا رشتک اور زردان

زیر ریشَہ

(نباتیات) کسی مکمل پُھول کے چار حصّوں میں سے ایک حصہ کا نام

مُنتَہائی ریشَہ

(حیوانیات) وہ باریک تار یا ریشہ جو مینڈک کی ریڑھ کی ہڈی کے آخری حصے میں ہوتا ہے۔

حِسّی ریشَہ

(حیوانیات) وے عصبی ریشے جن کے ذریعے تہیجات محیطی اعضائے حس سے مرکزی اعضابی نظام تک پہنچتے ہیں.

خَشْبَنی ریشَہ

(نباتیات) جب کبھی سخت بافتیں خشبہ کے خلیات کے ساتھ پائی جاتی ہیں تو ان کو خشبنی ریشے کہتے ہیں یہ اکثر دو تخم برگی پودوں میں پائے جاتے ہیں اور خشبہ کو قوت بخشتے ہیں.

سُنَہْری ریشَہ

پٹ سن ، جس سے ٹاٹ وغیرہ بُنا جاتا ہے

چابُکی ریشَہ

(حیاتیات) لمبے لمبے دھاگے نما بال جو جراثیم کے جسم پر نکلے ہوتے ہیں

بے ریشَہ

وہ نباتی جنس (پھل وغیرہ) اور حیوانی گوشت جس میں ریشہ نہ ہو.

کِیمِیائی ریشَہ

کیمیائی مرکبات کی مدد سے تیار کیا ہوا مصنوعی رشیشہ (اون یا سوت کے مقابل) .

عَضْلاتی ریشَہ

خلیوں کی ایک خاص شکل، یہ ریشے لمبے ہوتے ہیں اور ان میں سکڑنے کی قوت بہت زیادہ ہوتی ہے.

حَرَکی ریشَہ

(حیوانیات) وہ ریشہ جو نخاعی ڈور سے جسم کے مختلف حصّوں تک تحریک لے جاتا ہے ، بطنی ریشہ .

مَرد بے ریشَہ

وہ شخص جس کے چہرے یا بدن پر رُواں یا بال نہ ہوں

کَج ریشَہ قَلَم

دیسی قلم کا وہ نیزہ جس کے ریشے بجائے سیدھے ہونے کے کسی قدر ترچھے اور چکردار ہوں.

رَگ و ریشَہ

اصل نسل، سرشت، پُھول یا پَتّے کا ریشہ

ہَوا نَلکی ریشَہ

بال سے زیادہ باریک نالیاں جن میں خون بھرا ہوتا ہے اور جہاں تنفس کے دوران میں گیس کی تبدیلی عمل میں آتی ہے یعنی ہوا میں شامل آکسیجن خون میں جذب ہوجاتی ہے اور خون سے کاربن ڈائی آکسائیڈ خارج ہو کر اور ہوا میں مل کر جسم سے باہر نکلنے لگتی ہے

رَگ و ریشَہ میں پَڑْنا

خمیر وسر شت میں داخل ہونا ، گُھٹی میں پڑنا .

رَگ و ریشَہ میں کَرامَت بَھری ہونا

بیحد شریر ہونا ؛ ولی ہونا ، بے حد خُدائی طاقت ہونا .

رَگ و ریشَہ میں شَرارَت بَھری ہونا

رَگ و ریشَہ میں پَڑا ہونا

کسی بری خصلت کا کسی آدمی میں بہت زیادہ ہونا، گوشت و پوست میں شامل ہونا، اصل میں ہونا، گھٹی میں پڑنا

اردو، انگلش اور ہندی میں ریشَہ دار کے معانیدیکھیے

ریشَہ دار

resha-daarरेशा-दार

اصل: فارسی

وزن : 2221

  • Roman
  • Urdu

ریشَہ دار کے اردو معانی

صفت

  • وہ چیز جس میں ڈوریاں، تار یا باریک بتّیاں ہوں، ریشے دار، پھون٘سڑے دار

Urdu meaning of resha-daar

  • Roman
  • Urdu

  • vo chiiz jis me.n Doriyaan, taar ya baariik battiyaa.n huu.n, reshedaar, phons.De daar

English meaning of resha-daar

Adjective

  • fibrous, stringy

रेशा-दार के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिसमें रेशे हों, रेशेदार, वह चीज़ जिसमें डोरियाँ, तार या बारीक बत्तियाँ हों

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

رِیشہ

گوشت، پٹھے، سوت یا کپڑے وغیرہ کا جھوتر، پھون٘سڑا یا باریک تار

ریشَۂ قَلَم

कलम के भीतर रहने- वाला सूत।

ریشَہ دار

وہ چیز جس میں ڈوریاں، تار یا باریک بتّیاں ہوں، ریشے دار، پھون٘سڑے دار

ریشَہ خَطْمی

خطمی (گل خیرو) کی جڑ جو یونانی ادویہ میں استعمال کی جاتی ہے

ریشَہ دَوانی

ایسی سازش یا کارروائی جو فساد یا شرارت کے لیے ہو، شرارت، فساد، فتنہ انگیزی

ریشَہ خَطْمی ہونا

بہت زیادہ ریجھنا، لَٹّو ہو جانا، مارے خوشی کے آپ میں نہ رہنا، چاپلوسی کرنا

ریشَہ ریشَہ

رُواں رُواں ، بربر رونگٹا ، رگ رگ ، بال بال.

خُشْک ریشَہ

زخم جو باہر سے خشک اندر سے تر ہو ؛ مکر و حیلہ ؛ نفاق

سَن٘گ ریشَہ

ایک معدنی ریشے دار دھات جسے آگ نہیں جلاتی ، (اُسے سیمنٹ میں مِلا کر چھت ڈالنے کے لیے ٹین کی طرح چادریں بنائی جاتی ہیں اس کے ریشے کا کپڑا بھی بنُتے ہیں) اسبستوس

نَخُز ریشَہ

(نباتیات) بیج سے نکلی ہوئی ایک چھوٹی نلی جو پہلے رشتک نما ہوتی ہے اور پھر ایک چھوٹی سبز خلوی تختی میں بدل جاتی ہے ۔ (انگ : Protonema) ۔

جوڑ ریشَہ

(نباتیات) پٹھے یعنی رگ و ریشہ، نسیج

زَر ریشَہ

(نباتیات) نر پھول کے تولیدی اعضأ جو پھول کے بیچ میں ریشے جیسی ساختوں میں ہوتے ہیں یہ تین حصّوں پر مشتمل ہوتے ہیں ڈنڈی یا رشتک اور زردان

زیر ریشَہ

(نباتیات) کسی مکمل پُھول کے چار حصّوں میں سے ایک حصہ کا نام

مُنتَہائی ریشَہ

(حیوانیات) وہ باریک تار یا ریشہ جو مینڈک کی ریڑھ کی ہڈی کے آخری حصے میں ہوتا ہے۔

حِسّی ریشَہ

(حیوانیات) وے عصبی ریشے جن کے ذریعے تہیجات محیطی اعضائے حس سے مرکزی اعضابی نظام تک پہنچتے ہیں.

خَشْبَنی ریشَہ

(نباتیات) جب کبھی سخت بافتیں خشبہ کے خلیات کے ساتھ پائی جاتی ہیں تو ان کو خشبنی ریشے کہتے ہیں یہ اکثر دو تخم برگی پودوں میں پائے جاتے ہیں اور خشبہ کو قوت بخشتے ہیں.

سُنَہْری ریشَہ

پٹ سن ، جس سے ٹاٹ وغیرہ بُنا جاتا ہے

چابُکی ریشَہ

(حیاتیات) لمبے لمبے دھاگے نما بال جو جراثیم کے جسم پر نکلے ہوتے ہیں

بے ریشَہ

وہ نباتی جنس (پھل وغیرہ) اور حیوانی گوشت جس میں ریشہ نہ ہو.

کِیمِیائی ریشَہ

کیمیائی مرکبات کی مدد سے تیار کیا ہوا مصنوعی رشیشہ (اون یا سوت کے مقابل) .

عَضْلاتی ریشَہ

خلیوں کی ایک خاص شکل، یہ ریشے لمبے ہوتے ہیں اور ان میں سکڑنے کی قوت بہت زیادہ ہوتی ہے.

حَرَکی ریشَہ

(حیوانیات) وہ ریشہ جو نخاعی ڈور سے جسم کے مختلف حصّوں تک تحریک لے جاتا ہے ، بطنی ریشہ .

مَرد بے ریشَہ

وہ شخص جس کے چہرے یا بدن پر رُواں یا بال نہ ہوں

کَج ریشَہ قَلَم

دیسی قلم کا وہ نیزہ جس کے ریشے بجائے سیدھے ہونے کے کسی قدر ترچھے اور چکردار ہوں.

رَگ و ریشَہ

اصل نسل، سرشت، پُھول یا پَتّے کا ریشہ

ہَوا نَلکی ریشَہ

بال سے زیادہ باریک نالیاں جن میں خون بھرا ہوتا ہے اور جہاں تنفس کے دوران میں گیس کی تبدیلی عمل میں آتی ہے یعنی ہوا میں شامل آکسیجن خون میں جذب ہوجاتی ہے اور خون سے کاربن ڈائی آکسائیڈ خارج ہو کر اور ہوا میں مل کر جسم سے باہر نکلنے لگتی ہے

رَگ و ریشَہ میں پَڑْنا

خمیر وسر شت میں داخل ہونا ، گُھٹی میں پڑنا .

رَگ و ریشَہ میں کَرامَت بَھری ہونا

بیحد شریر ہونا ؛ ولی ہونا ، بے حد خُدائی طاقت ہونا .

رَگ و ریشَہ میں شَرارَت بَھری ہونا

بیحد شریر ہونا ؛ ولی ہونا ، بے حد خُدائی طاقت ہونا .

رَگ و ریشَہ میں پَڑا ہونا

کسی بری خصلت کا کسی آدمی میں بہت زیادہ ہونا، گوشت و پوست میں شامل ہونا، اصل میں ہونا، گھٹی میں پڑنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ریشَہ دار)

نام

ای-میل

تبصرہ

ریشَہ دار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone