تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ریل پیل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ریل پیل کے معانیدیکھیے
ریل پیل کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- کثرت، بہتات، زیادتی
- دھکّم دھکّا؛ بِھیڑ، مجمع
شعر
کیا دن تھے خواہشوں کی بڑی ریل پیل تھی
جذبوں کا ازدحام مجھے یاد ہے ابھی
یہ ایک دکھ تو کوئی مسئلہ نہیں کاشرؔ
پلے بڑے ہیں اسی غم کی ریل پیل میں ہم
خدا نے قعر فلاکت میں ہم کو جھونک دیا
بگڑ گئے تھے سہولت کی ریل پیل سے ہم
रेल-पेल के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- बहुत अधिकता, बाहुल्य, भरमार, जैसे-बाजार में आमों की रेल-पेल
- ऐसी भीड़ जिसमें लोग एक दूसरे को धक्के दे रहे हों या धकेल रहे हों
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ریل پیل)
ریل پیل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔