تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رِہْن" کے متعقلہ نتائج

کَفالَت

اپنے ذمے کوئی بار یا کام لینا، ذمہ داری یا وکالت

کَفالت کَرنا

(عموماً اخراجات کا) ذمہ لینا، بار اٹھانا، کفیل ہونا، مالی معاونت اوردیکھ بھال کرنا، اخراجات برداشت کرنا

کَفالَتِ جَہاز

کَفالَتِ یَکْ جائی

(قانون) بالمقطع کفالت، مجموعی طور پر کفالت، اکٹھی کفالت

کِفالَت میں لینا

سرپرستی قبول کرنا، ذمہ داری قبول کرنا، ولی بننا.

کِفالَتُ المال

مال کی ضمانت، روپے پیسے کی ضمانت

کِفالَت بِالنَّفْس

حاضر ضمانت، حاضر ضامنی، ذاتی یا شخصی ضمانت

کِفالَت نامَہ

ضمانت کی دستاویز، ضمانت نامہ

کِفالَت بِالْمال

رک: کفالت المال.

کِفالَت خانَہ

مال رکھنے کی جگہ، گودام.

کِفالَتِ مُعَلَّقَہ

(فقہَ) کسی شخص کا دیگر شخص کی بجائے ضمانت کا وعدہ کرنا

کِفالَت ہونا

کفالت کرنا (رک) کا لازم

کِفالَتِ خاص

(قانون) وہ کفالت ہے کہ جب کوئی شخص کسی شے کے نہ دینے پر رکھ چھوڑنے کا دعویٰ دار اس وجہ سے ہو کہ اس نے شے مذکورہ پر محنت یا روپیہ صرف کیا ہے.

کِفَالَتی

کفالت (رک) سے منسوب ، ضمانتی.

کافِ عِلَّت

رک : کاف تعلیل ، کہ.

خود کَفالَت

اپنی ضرورت آپ پوری کر لینے کا عمل، خود مکتفی ہونا

قُفُل ٹُوٹْنا

تالا ٹوٹنا ؛ بغیر چابی كے تالا كُھل جانا .

سُوں کِفالَت

(قانون) کسی جائداد پر زیر ہاری کی درجہ بندی یا تقدم و تاخر.

زیرِ کِفالَت

سرپرستی میں، نگرانی میں

سے کِفالَت

(قانون) کسی جائداد پر زیر ہاری کی درجہ بندی یا تقدم و تاخر.

قُفل توڑنا

۱. بغیر چابی كے تالا كھولنا .

بارِ کِفالت

رِہْن بِلْکِفالَت

فرضی رہن، قیاسی رہن، شرطیہ رہن یا رہن مطلق

اردو، انگلش اور ہندی میں رِہْن کے معانیدیکھیے

رِہْن

rehnरेहन

اصل: عربی

وزن : 21

اشتقاق: رَهِنَ

رِہْن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ قرضہ جو کوئی چیز بطور ضمانت رکھوا کر لیا جائے، گرو رکھنا، گرو کرنا
  • یرغمال ضمانت کے طور پر

شعر

English meaning of rehn

Noun, Masculine

रेहन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • गिरवी, वह क़र्ज़ा जो कोई चीज़ बतौर ज़मानत रखवा कर लिया जाए
  • गिरवी रखना, बंधक 

رِہْن کے مترادفات

رِہْن کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رِہْن)

نام

ای-میل

تبصرہ

رِہْن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone