تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رِہْنِ اِنْتِفاعی" کے متعقلہ نتائج

تَبادُل

باہم تبادلہ ، ایک کو دوسرے سے بدلنے کا عمل ، بدلاؤ .

تَبادُلِ سَزا

(قانون) سزا کا بدلاؤ، ایک سزا کی دوسری سزا سے تبدیلی

ثانَوی تَبادُل

(لسانیات) بنیادی تبادلے کے بعد دوسرے درجہ کا تبادلہ .

اردو، انگلش اور ہندی میں رِہْنِ اِنْتِفاعی کے معانیدیکھیے

رِہْنِ اِنْتِفاعی

rehn-e-intifaa'iiरेहन-ए-इंतिफ़ा'ई

وزن : 222112

رِہْنِ اِنْتِفاعی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایسا رہن جس میں راہن قرض لیتا ہے اور اسی کے عوض میں اپنی زمین مرتہن کے پاس رکھ دیتا ہے جب تک اس کا قرض ادا نہیں ہوتا تب تک مرتہن رہن پر قابض رہتا ہے ، اور اس سے فائدہ اُٹھاتا ہے. جب راہن مرتہن کو جائداد مرہونہ پر قبضہ دیدے اور اوسکو مجاز کر دے کہ وہ تا ادائی زر رہن قابض اور اوس جائداد سے متمتع ہوتا رہے... تو ایسا معاملہ ’’رہنِ انتفاعی‘‘ کہلائیگا.

English meaning of rehn-e-intifaa'ii

Noun, Masculine

  • profitable mortgage

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رِہْنِ اِنْتِفاعی)

نام

ای-میل

تبصرہ

رِہْنِ اِنْتِفاعی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone