تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رِہْنِ اَراضی" کے متعقلہ نتائج

ہَرجانَہ

ہرج یعنی نقصان یا خسارہ ہونے کا معاوضہ، وہ رقم جو کسی کام میں تاخیر کی وجہ سے یا کسی کام میں نقصان کی وجہ سے بطور تاوان دینا پڑے، زر نقصان، تاوان

ہَرجانَہ مِلنا

نقصان کی تلافی کی رقم حاصل ہونا ۔

ہَرجانَہ دینا

نقصان کی تلافی کے لیے رقم ادا کرنا ۔

ہَرجانَہ بَھرنا

تاوان ادا کرنا

ہَرجانَہ طَلَب کَرنا

نقصان کی تلافی کے لیے تاوان مانگنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں رِہْنِ اَراضی کے معانیدیکھیے

رِہْنِ اَراضی

rehn-e-araaziiरेहन-ए-अराज़ी

وزن : 22122

رِہْنِ اَراضی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایسا رہن جس میں زمین کو گرو رکھ دیا جائے ، جب تک حکمِ عدالت یا منشائے قانون مانع نہو مدیون اُس کے ذریعے سے دعویٰ کرنے والے بالفعل جس اراضی کے مالک زمین یا جس کی نسبت استحقاق مالکیت کا دعویٰ کرسکیں ایسی اراضی کو حفظ رہن کے گرو رکھنا.زمین کر گرو رکھنا

English meaning of rehn-e-araazii

Noun, Masculine

  • land mortgage

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رِہْنِ اَراضی)

نام

ای-میل

تبصرہ

رِہْنِ اَراضی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone