تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رِحْلَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں رِحْلَت کے معانیدیکھیے
رِحْلَت کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- موت، انتقال، وفات
- کوچ، سفر، روانگی، وداع
شعر
محبت کی علامت ہو گئی ہے
یہ کس بے کس کی رحلت ہو گئی ہے
چھپ جاتے ہیں آغوش میں سورج کی ہمیشہ
یہ چاند ستارے کبھی رحلت نہیں کرتے
اتنے منعم جہان میں گزرے
وقت رحلت کے کس کنے زر تھا
English meaning of rehlat
रेहलत के हिंदी अर्थ
رِحْلَت کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رِحْلَت)
رِحْلَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔