تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رِیگِ ماہی" کے متعقلہ نتائج

ریگ

ریت، بالو

ریگی

ریتیلی.

ریگ پُشْتَہ

ریت کی پہاڑی.

ریگ ساعَت

ایک طرح کی گھڑی ، قدیم زمانے میں گھنٹے معلوم کرنے کے لے گھڑے میں چھید کر کے بالو بھر دیتے تھے اور جب گھڑا خالی ہو جاتا تھا تو ایک گھنٹہ پورا ہو جاتا تھا.

ریگِ گُرْدَہ

وہ ریت جو گُردے سے پیشاب میں آئے.

ریگِ مَثانَہ

مثانہ کی پتھری.

ریگِ زَمانَہ

The sands of time.

رِیگِ ماہی

ریت کی مچھلی، گرگٹ کی قسم کا ایک جانور، جو ریگستانوں میں پایا جاتا ہے، بھربھرا، سقنقور

ریگ پَمْپ

دھواں لوہے کی ایک کل جو قطر میں تین فٹ اور بلندی میں دو فٹ ہوتی ہے . اس کا مُن٘ھ ہوا روک ڈھکن سے بند رہتا ہے.

ریگِ زَر

سونے کے ذرّے

ریگ شو

मिट्टी साफ़ करके उससे सोना निकालने वाला, न्यारिया।।

ریگ نَشِیں

ریت پر بیٹھنے والا ، (کنایۃً) خاکسار ، حقیر ، اِنکسار کرنے والا ، خلیق.

ریگ دار

ریتلی زمین.

ریگ مال

موٹا کُھردرا کاغذ جس پر پسا ہوا شیشہ جما ہوتا ہے اور جس سے لکڑی یا کوئی اور دھات صاف کی جاتی ہے

ریگ دان

ریت رکھنے کا ظرف (یہ ریت روشنائی خُشک کرنے کے لیے کاغذ پر چھڑکتے ہیں. اب اس کا رواج تقریباً موقوف ہو گیا ہے).

ریگ زار

جہاں دُور دُور تک ریت ہی ریت ہو، ریتلا میدان، صحرا

ریگ ناک

بالو کی طرح بُھر بُھرے ، نرم.

ریگ بوم

ریتلی زمیں جس میں کوئی پیداوار نہ ہو، ریگستان

ریگِ رَواں

وہ چمکدار ریت جس میں جب ہوا چلتی ہے تو پانی کی طرح لہریں اُٹھتی ہوئی معلوم ہوتی ہیں، اُڑنے والی ریت، سراب

ریگَڑ

رودگر، تانت بنانے والا کاریگر

ریگ دانی

ریت رکھنے کا ظرف (یہ ریت روشنائی خُشک کرنے کے لیے کاغذ پر چھڑکتے ہیں. اب اس کا رواج تقریباً موقوف ہو گیا ہے).

ریگ مالی

sanding, scratching or polishing with sandpaper

ریگَڑھ

نِیچی ذات کی قوم، چمڑا پکانے یا کمانے والے

ریگَڑی

رک : ریگڑ (۱).

ریگ کے ذَرّے گِنْنا

فضول کام کرنا.

ریگِسْتانی

صحرائی، ریتیلی

ریگِسْتان

جہاں دور دور تک ریت ہی ریت ہو، ریتلا میدان، صحرا

ریگھاری

کھیت میں ہل کے پھال سے بنی ہوئی نالی، دو مینڈوں کا درمیانی فاصلہ، ہل چلانا

رِیگا بُوٹا

(چھیپ کاری) چھوٹی قسم کی بوٹی، رزا بوٹا

رَیگْزِین

رک : ریکسین.

رَیگُولیٹَر

گھڑی کا لٹکن ، کسی چلنے والے آلے کی رفتار گھٹانے یا بڑھانے کا آلہ یا پیچ.

مَوج ریگ

لہر جو ہوا کے چلنے سے ریت میں پیدا ہوجاتی ہے، ہوا کی لہروں کے باعث ریت پر بننے والی لہریہ دار شکل، ریگستان میں ریت کی حامل لہر

سِلِیکا ریگ

سلیکا اور ریت سے مرکب ایک عنصر جو کیمیائی اشیاء شیشہ اور رن٘گ و روغن بنانے میں کام آتا ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں رِیگِ ماہی کے معانیدیکھیے

رِیگِ ماہی

reg-e-maahiiरेग-ए-माही

اصل: فارسی

وزن : 2222

  • Roman
  • Urdu

رِیگِ ماہی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ریت کی مچھلی، گرگٹ کی قسم کا ایک جانور، جو ریگستانوں میں پایا جاتا ہے، بھربھرا، سقنقور
  • آبی چھپکلی

Urdu meaning of reg-e-maahii

  • Roman
  • Urdu

  • riit kii machhlii, girgiT kii qasam ka ek jaanvar, jo registaano.n me.n paaya jaataa hai, bhurbhuraa, saqanqor
  • aabii chhipkalii

English meaning of reg-e-maahii

Noun, Feminine

  • a lizard-like reptile living in sand, skink

रेग-ए-माही के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एक प्रकार की मछली जो रेत में पैदा होती है और दवा में चलती है, सक़न्कूर।।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ریگ

ریت، بالو

ریگی

ریتیلی.

ریگ پُشْتَہ

ریت کی پہاڑی.

ریگ ساعَت

ایک طرح کی گھڑی ، قدیم زمانے میں گھنٹے معلوم کرنے کے لے گھڑے میں چھید کر کے بالو بھر دیتے تھے اور جب گھڑا خالی ہو جاتا تھا تو ایک گھنٹہ پورا ہو جاتا تھا.

ریگِ گُرْدَہ

وہ ریت جو گُردے سے پیشاب میں آئے.

ریگِ مَثانَہ

مثانہ کی پتھری.

ریگِ زَمانَہ

The sands of time.

رِیگِ ماہی

ریت کی مچھلی، گرگٹ کی قسم کا ایک جانور، جو ریگستانوں میں پایا جاتا ہے، بھربھرا، سقنقور

ریگ پَمْپ

دھواں لوہے کی ایک کل جو قطر میں تین فٹ اور بلندی میں دو فٹ ہوتی ہے . اس کا مُن٘ھ ہوا روک ڈھکن سے بند رہتا ہے.

ریگِ زَر

سونے کے ذرّے

ریگ شو

मिट्टी साफ़ करके उससे सोना निकालने वाला, न्यारिया।।

ریگ نَشِیں

ریت پر بیٹھنے والا ، (کنایۃً) خاکسار ، حقیر ، اِنکسار کرنے والا ، خلیق.

ریگ دار

ریتلی زمین.

ریگ مال

موٹا کُھردرا کاغذ جس پر پسا ہوا شیشہ جما ہوتا ہے اور جس سے لکڑی یا کوئی اور دھات صاف کی جاتی ہے

ریگ دان

ریت رکھنے کا ظرف (یہ ریت روشنائی خُشک کرنے کے لیے کاغذ پر چھڑکتے ہیں. اب اس کا رواج تقریباً موقوف ہو گیا ہے).

ریگ زار

جہاں دُور دُور تک ریت ہی ریت ہو، ریتلا میدان، صحرا

ریگ ناک

بالو کی طرح بُھر بُھرے ، نرم.

ریگ بوم

ریتلی زمیں جس میں کوئی پیداوار نہ ہو، ریگستان

ریگِ رَواں

وہ چمکدار ریت جس میں جب ہوا چلتی ہے تو پانی کی طرح لہریں اُٹھتی ہوئی معلوم ہوتی ہیں، اُڑنے والی ریت، سراب

ریگَڑ

رودگر، تانت بنانے والا کاریگر

ریگ دانی

ریت رکھنے کا ظرف (یہ ریت روشنائی خُشک کرنے کے لیے کاغذ پر چھڑکتے ہیں. اب اس کا رواج تقریباً موقوف ہو گیا ہے).

ریگ مالی

sanding, scratching or polishing with sandpaper

ریگَڑھ

نِیچی ذات کی قوم، چمڑا پکانے یا کمانے والے

ریگَڑی

رک : ریگڑ (۱).

ریگ کے ذَرّے گِنْنا

فضول کام کرنا.

ریگِسْتانی

صحرائی، ریتیلی

ریگِسْتان

جہاں دور دور تک ریت ہی ریت ہو، ریتلا میدان، صحرا

ریگھاری

کھیت میں ہل کے پھال سے بنی ہوئی نالی، دو مینڈوں کا درمیانی فاصلہ، ہل چلانا

رِیگا بُوٹا

(چھیپ کاری) چھوٹی قسم کی بوٹی، رزا بوٹا

رَیگْزِین

رک : ریکسین.

رَیگُولیٹَر

گھڑی کا لٹکن ، کسی چلنے والے آلے کی رفتار گھٹانے یا بڑھانے کا آلہ یا پیچ.

مَوج ریگ

لہر جو ہوا کے چلنے سے ریت میں پیدا ہوجاتی ہے، ہوا کی لہروں کے باعث ریت پر بننے والی لہریہ دار شکل، ریگستان میں ریت کی حامل لہر

سِلِیکا ریگ

سلیکا اور ریت سے مرکب ایک عنصر جو کیمیائی اشیاء شیشہ اور رن٘گ و روغن بنانے میں کام آتا ہے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رِیگِ ماہی)

نام

ای-میل

تبصرہ

رِیگِ ماہی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone