تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رَزّاق" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں رَزّاق کے معانیدیکھیے
رَزّاق کے اردو معانی
صفت
-
رازق کا مبالغہ، بہت رزق دینے والا، روزی رساں
مثال - دنیا ہی کیا کائنات میں موجود سبھی جانداروں کا رزاق خدا ہے
- اللہ تعالیٰ کا صفاتی نام
شعر
تو ہر اک اسفل و اعلیٰ کا ہے رزاق کریم
استخواں سگ کو پہنچتا ہے ہما سے پہلے
یہ سچ مثل ہے بتو سب کا ہے خدا رزاق
نصیب طائر دل ہے ازل سے دانۂ عشق
محنت کشوں کو بھوک ہی خیرات میں ملی
رزاق بن کے رزق وفا کون لے گیا
English meaning of razzaaq
Adjective
-
provider of food and sustenance, sustainer
Example - Duniya hi kya kaynat mein maujud sabhi jandaron ka razzaq khuda hai
- an attribute of God, a characteristic name of God
रज़्ज़ाक़ के हिंदी अर्थ
विशेषण
-
रिजक अर्थात रोजी देने वाला, खाना खिलाने वाला, पेट भरने वाला, अन्नदाता, निर्वाहक
उदाहरण - दुनिया ही क्या कायनात में मौजूद में सभी जानदारों का रज़्ज़ाक़ ख़ुदा है
विशेष - राज़िक= अन्नदाता
- अल्लाह का विशिष्ट नाम
رَزّاق کے مترادفات
رَزّاق کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رَزّاق)
رَزّاق
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔