تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَضائی" کے متعقلہ نتائج

رَجَائی

بے یقینی کی کیفیت میں مُبتلا شخص

رَزائی

لحاف، لبادہ، سوڑ، گدڑیرنگین ابرے اور استر کے بیچ میں روئی بھرا اور گوٹ لگا اوڑھنے کا ایک کپڑا، رُوئی بھری دُلائی

رَضائی

لحاف، لبادہ، سوڑ، گدڑیرنگین ابرے اور استر کے بیچ میں روئی بھرا اور گوٹ لگا اوڑھنے کا ایک کپڑا، رُوئی بھری دُلائی

رَضَاعی

وہ دو افراد (مرد یا عورت) جنہوں نے ایک عورت کا دودھ پیا ہو (سگے بہن بھائیوں کے علاوہ)، دودھ شریک (بہن/ بھائی)

رَضاعی ماں

وہ ماں جس نے دودھ پلایا ہو مگر حقیقی ماں نہ ہو، اَنّا.

رَضاعی باپ

foster father/ sister/ brother/ mother

رَضَاعی بَہَن

وہ بہن جس کی شرکت میں ماں یا دایہ کا دودھ پیا ہو، وہ بہنیں جو ایک ہی ماں کا دودھ پیے ہوں، کوکی

رَضَاعی بھائی

وہ دو لڑکے جنھوں نے ایک عورت کا دودھ پیا ہو، دودھ شریک بھائی، کوکا

جِنسِیَت شِیر رَضاعی

جنھوں نے ایک ہی عورت کا دودھ پیا ہو ، دودھ شریک بھائی یا بہن (عموماً بہن کے لیے مستعمل)۔

اُمِ رَضاعی

کسی بچے کی وہ انا یا دائی جس نے اسے فقہ کی مقرر کردہ دفعات کے مطابق دودھ پلایا ہو .

ہَمشِیرِ رَضاعی

دودھ شریک ؛ وہ بہن یا بھائی جنھوں نے ایک عورت کا دودھ پیا ہو (سگے بہن بھائی کے علاوہ) ، دودھ شریک بہن یا بھائی ۔

خواہَرِ رَضاعی

وہ بہنیں جو ایک ہی ماں کا دودھ پیے ہوں، ایسی بہنیں جو ایک ہی ماں سے اگرچہ نہ ہوں لیکن انھوں نے ایک ہی عورت کا دودھ پیا ہو تو وہ دودھ شریک بہن کہلاتی ہے، رضاعی بہن، کوکی

مَادَرِ رَضَاعی

غیر کے بچّے کواپنا دودھ پلانے والی، انا، دودھ پلانے والی

بَرادَرِ رَضاعی

وہ دو لڑکے جنھوں نے ایک عورت کا دودھ پیا ہو، دودھ شریک بھائی، کوکا

جاڑے کی مار بھاری رَضائی یا بیگانی جائی

رک : جاڑا روئی سے جاتا ہے یا دوئی سے .

اردو، انگلش اور ہندی میں رَضائی کے معانیدیکھیے

رَضائی

razaa.iiरज़ाई

نیز : رَزائی

اصل: سنسکرت

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

رَضائی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • لحاف، لبادہ، سوڑ، گدڑیرنگین ابرے اور استر کے بیچ میں روئی بھرا اور گوٹ لگا اوڑھنے کا ایک کپڑا، رُوئی بھری دُلائی
  • رَن٘گے ہوئے کپڑے کی رُوئی دار دُلائی یا پتلا لحاف.

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

رَجَائی

لحاف، جاڑوں میں اوڑھنے والا موٹا اور روئی دار اوڑھنا

رَضَاعی

وہ دو افراد (مرد یا عورت) جنہوں نے ایک عورت کا دودھ پیا ہو (سگے بہن بھائیوں کے علاوہ)، دودھ شریک (بہن/ بھائی)

Urdu meaning of razaa.ii

  • Roman
  • Urdu

  • lihaaf, lubaadaa, so.D, gad.Diirangiin abre aur astar ke biich me.n ravii bhara aur goT laga o.Dhne ka ek kap.Daa, ruu.uui.i bharii dulaa.ii
  • range hu.e kap.De kii ruu.uui.i daar dulaa.ii ya putlaa lihaaf

English meaning of razaa.ii

Noun, Feminine

  • quilt, a warm bed covering made of padding enclosed between layers of fabric and kept in place by lines of stitching

रज़ाई के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • रंगीन अब्रे और अस्तर के बीच में रूई भरा और गोट लगा ओढ़ने का एक कपड़ा, रूई भरी दुलाई, लिहाफ़, लिबादा, सोड़, गुदड़ी
  • रूईदार दुलाई, छोटा लिहाफ़
  • रंगे हुए कपड़े की रूईदार दुलाई या पतली रज़ाई

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

رَجَائی

بے یقینی کی کیفیت میں مُبتلا شخص

رَزائی

لحاف، لبادہ، سوڑ، گدڑیرنگین ابرے اور استر کے بیچ میں روئی بھرا اور گوٹ لگا اوڑھنے کا ایک کپڑا، رُوئی بھری دُلائی

رَضائی

لحاف، لبادہ، سوڑ، گدڑیرنگین ابرے اور استر کے بیچ میں روئی بھرا اور گوٹ لگا اوڑھنے کا ایک کپڑا، رُوئی بھری دُلائی

رَضَاعی

وہ دو افراد (مرد یا عورت) جنہوں نے ایک عورت کا دودھ پیا ہو (سگے بہن بھائیوں کے علاوہ)، دودھ شریک (بہن/ بھائی)

رَضاعی ماں

وہ ماں جس نے دودھ پلایا ہو مگر حقیقی ماں نہ ہو، اَنّا.

رَضاعی باپ

foster father/ sister/ brother/ mother

رَضَاعی بَہَن

وہ بہن جس کی شرکت میں ماں یا دایہ کا دودھ پیا ہو، وہ بہنیں جو ایک ہی ماں کا دودھ پیے ہوں، کوکی

رَضَاعی بھائی

وہ دو لڑکے جنھوں نے ایک عورت کا دودھ پیا ہو، دودھ شریک بھائی، کوکا

جِنسِیَت شِیر رَضاعی

جنھوں نے ایک ہی عورت کا دودھ پیا ہو ، دودھ شریک بھائی یا بہن (عموماً بہن کے لیے مستعمل)۔

اُمِ رَضاعی

کسی بچے کی وہ انا یا دائی جس نے اسے فقہ کی مقرر کردہ دفعات کے مطابق دودھ پلایا ہو .

ہَمشِیرِ رَضاعی

دودھ شریک ؛ وہ بہن یا بھائی جنھوں نے ایک عورت کا دودھ پیا ہو (سگے بہن بھائی کے علاوہ) ، دودھ شریک بہن یا بھائی ۔

خواہَرِ رَضاعی

وہ بہنیں جو ایک ہی ماں کا دودھ پیے ہوں، ایسی بہنیں جو ایک ہی ماں سے اگرچہ نہ ہوں لیکن انھوں نے ایک ہی عورت کا دودھ پیا ہو تو وہ دودھ شریک بہن کہلاتی ہے، رضاعی بہن، کوکی

مَادَرِ رَضَاعی

غیر کے بچّے کواپنا دودھ پلانے والی، انا، دودھ پلانے والی

بَرادَرِ رَضاعی

وہ دو لڑکے جنھوں نے ایک عورت کا دودھ پیا ہو، دودھ شریک بھائی، کوکا

جاڑے کی مار بھاری رَضائی یا بیگانی جائی

رک : جاڑا روئی سے جاتا ہے یا دوئی سے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَضائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَضائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone