تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَضا مَندی" کے متعقلہ نتائج

دُشْنام

گالی، بُرا بھلا

دُشْنام آمیز

طعن و تشنیع ، گالی لوچ سے بھرا ہوا .

دُشْنام طَراز

دُشْنام دَہی

گالیاں دینے کا عمل، گالی گلوچ، طعن و تشنیع

دُشْنام طَرازی

برا بھلا کہنا، گالیاں دینا، تضحیک کرنا

دُشْنام کھانا

اِلزام اپنے سر لینا ، گالیاں کھانا ، بُرائی یا بد خواہی مول لینا .

دُشْنام تَراشی

دُشْنامی

طعن و طنز ، ملامت و تضحیک .

دَش نام

گالی، برا بھلا

خوش دُشْنام

وہ جس کی گا لیاں میٹھی ہوں ؛ معشوقہ .

تَلْخی دُشْنام

گالی کے نا گوار گرارنے کی حالت .

اردو، انگلش اور ہندی میں رَضا مَندی کے معانیدیکھیے

رَضا مَندی

razaa-mandiiरज़ामंदी

موضوعات: قانونی

رَضا مَندی کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مؤنث

  • خوشنودی، منظوری، اجازت
  • (قانون) جب دو یا دو سے زیادہ اشخاص ایک ہی امر پر ایک معنی میں باہم متعلق ہوں تو اسے رضامندی کہا جاتا ہے

شعر

English meaning of razaa-mandii

Persian, Arabic - Noun, Feminine

रज़ामंदी के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • अंगीकार, क़बूलियत;सहमति, आज्ञा
  • (क़ानून) जब दो या दो से अधिक व्यक्ति एक ही अर्थ में एक-दूसरे से सहमत होते हैं, तो इसे रज़ामंदी कहा जाता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَضا مَندی)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَضا مَندی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone