تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رَوِش رَوِش" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں رَوِش رَوِش کے معانیدیکھیے
رَوِش رَوِش کے اردو معانی
فعل متعلق
- جابجا، ہر طرف، ہر جگہ، جگہ جگہ
شعر
خزاں کے بعد چمن میں بہار آنے پر
روش روش وہی افسانۂ نمو رکھنا
گزرو روش روش سے گلستاں کی بار بار
دیکھو گلوں کو صورت گلزار چپ رہو
اتر کے آ گیا جیسے زمیں پہ باغ ارم
روش روش کو بہاروں نے یوں سنوارا ہے
English meaning of ravish-ravish
Adverb
- everywhere, in all direction
रविश-रविश के हिंदी अर्थ
क्रिया-विशेषण
- जगह-जगह, हर तरफ़, हर जगह
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رَوِش رَوِش)
رَوِش رَوِش
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔