تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَوَیّہ" کے متعقلہ نتائج

مُنفَعِل

اثر پذیر، متاثر، ماند

مُنفَعِل ہونا

منفعل کرنا (رک) کا لازم ، شرمندہ ہونا ، خجل ہونا ۔

مُنفَعِل کَرنا

شرمندہ کرنا ؛ بے چین کرنا ، پریشان کرنا ۔

مُنفَعِلَہ

منفعل ، اثر قبول کرنے والا / والی ۔

مُنفَعِلِیَہ

اثر قبول کرنے والا ، اثر پذیر ۔

مُنفَلِق

شگافتہ ، پھٹا ہوا ، بیچ سے دو ٹکڑے ۔

نا مُنفَعِل

جو شرمندہ نہ ہو ، بے شرم ، بے حیا ، بے حجاب ۔

اَشْکِ مُنْفَعِل

tears of repentance

عَقْلِ مُنْفَعِل

(تصوف) سوچنے کی صلاحیت ، نفس مطلق ، معروضی فکر .

اردو، انگلش اور ہندی میں رَوَیّہ کے معانیدیکھیے

رَوَیّہ

ravaiyaरवैया

اصل: فارسی

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

رَوَیّہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • طریقہ، دستور، چال چلن، رسم و رواج
  • طویل فکر و غور کے بعد جو علم حاصل ہوتا ہے اسی کو رویہ کہتے ہیں

Urdu meaning of ravaiya

  • Roman
  • Urdu

  • tariiqa, dastuur, chaal chalan, rasm-o-rivaaj
  • taviil fikr-o-Gaur ke baad jo ilam haasil hotaa hai isii ko ravaiyyaa kahte hai.n

English meaning of ravaiya

Noun, Masculine

रवैया के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • किसी कार्य के प्रति होनेवाला दृष्टिकोण या मनोवृत्ति, आचार-व्यवहार

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُنفَعِل

اثر پذیر، متاثر، ماند

مُنفَعِل ہونا

منفعل کرنا (رک) کا لازم ، شرمندہ ہونا ، خجل ہونا ۔

مُنفَعِل کَرنا

شرمندہ کرنا ؛ بے چین کرنا ، پریشان کرنا ۔

مُنفَعِلَہ

منفعل ، اثر قبول کرنے والا / والی ۔

مُنفَعِلِیَہ

اثر قبول کرنے والا ، اثر پذیر ۔

مُنفَلِق

شگافتہ ، پھٹا ہوا ، بیچ سے دو ٹکڑے ۔

نا مُنفَعِل

جو شرمندہ نہ ہو ، بے شرم ، بے حیا ، بے حجاب ۔

اَشْکِ مُنْفَعِل

tears of repentance

عَقْلِ مُنْفَعِل

(تصوف) سوچنے کی صلاحیت ، نفس مطلق ، معروضی فکر .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَوَیّہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَوَیّہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone