تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَواں دَواں" کے متعقلہ نتائج

حَتْمی

مستقل، مضبوط۔ جیسے حتمی وعدہ، لازمی، یقینی، پُختہ، قطعی

حَتْمی فَیصَلَہ

تَجْوِیزِ حَتْمی

مستقل فیصلہ ، تجویز اخیر ، یقینی فیصلہ ، قطعئی فیصلہ ، مکمل فیصلہ

اردو، انگلش اور ہندی میں رَواں دَواں کے معانیدیکھیے

رَواں دَواں

ravaa.n-davaa.nरवाँ-दवाँ

اصل: فارسی

وزن : 1212

رَواں دَواں کے اردو معانی

صفت

  • منہمک، مشغول و مصروف، کوشاں
  • منتشر، پریشاں، سرگرداں

فعل متعلق

  • دوڑ کر، بھاگ بھاگ، تیز تیز
  • لشتم پشتم ، جوں توں، جیسے تیسے
  • بَرْجَسْتہ، سَلِیس، سیدھے سادے

شعر

English meaning of ravaa.n-davaa.n

Adjective

  • brisk, moving, flowing at great speed, Scattered, upset, vagabond
  • moving, flowing at great speed

Adverb

  • running, simple, down to earth, easy, somehow

रवाँ-दवाँ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • ज़ोर से बहता हुआ, तेज़ी से जाता हुआ, बिखरा हुआ, परेशान, व्याकुल, आवारा, व्यस्त, प्रयत्नशील

क्रिया-विशेषण

  • दौड़ कर, भाग भाग, तेज़-तेज़, सीधा-सादा, मुनासिब, सरल, जूं तूं, जैसे-तैसे

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَواں دَواں)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَواں دَواں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone