تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَوا" کے متعقلہ نتائج

مَحْفُوظ

حفاظت کیا گیا، خطرے یا نقصان سے بچایا گیا، مامون

مَحْفُوظی

محفوظ ہونا ، محفوظ ہونے کی حالت ، سلامتی ، استحکام

مَحْفُوظَہ

رک : محفوظہ فوج ، ریزرو فوج

مَحْفُوظات

محفوظ کی ہوئی اشیا ؛ حیوانات وغیرہ کی حفاظت کے لیے مختص کی ہوئی جگہیں ۔

مَحْفُوظ کَرنا

حفاظت میں لے لینا ، سنبھال کر رکھنا ، احتیاط سے رکھنا

مَحْفُوظ ہونا

حفاظت میں ہونا ، نقصان یا ضرر سے بچا ہوا ہونا

مَحْفُوظ رَکھے

(دعائیہ کلمہ) امن میں رکھے ، سلامت رکھے

مَحْفُوظِیَّت

خطرے یا نقصان سے محفوظ ہونا ، سلامتی ، حفاظت

مَحْفُوظ رَہْنا

حفاظت میں ہونا، نقصان یا ضرر وغیرہ سے بچے رہنا

مَحْفُوظ دَھرْنا

محفوظ رکھنا ، بچانا ، تحفظ دینا

مَحْفُوظ کَرانا

نشست وغیرہ متعین کروا لینا ، کوئی چیز یا رقم وغیرہ مختص یا مخصوص کروا لینا

غَیر مَحْفُوظ

حفاظت سے محروم، جو حفاظت میں نہ ہو

لَوحِ مَحْفُوظ

عرش الہیٰ پر وہ تختی جس پر خداوند عالم نے ازل سے ابد تک رونما ہونے والے تمام واقعات و حادثات درج فرما دیے ہیں، وہ اس قدر محفوظ ہے کہ اس میں کوئی تغیر و تبدیل نہیں ہو سکتا نیز علم الہیٰ بھی اس سے مراد لیتے ہیں

خُدا مَحْفُوظ رَکھے

(دعائیہ کلمہ) اللہ اپنی حفظ و امان میں رکھے.

طَبِیعَت مَحْفُوظ ہونا

دل خوش ہونا ، مزاج شگفتہ ہونا

یادیں مَحْفُوظ کَر لینا

پرانے قصّے ذہین نشین کر لینا .

اردو، انگلش اور ہندی میں رَوا کے معانیدیکھیے

رَوا

ravaaरवा

وزن : 12

رَوا کے اردو معانی

فارسی - صفت

  • جس بات میں کوئی مذہبی اخلاقی یا قانونی حرج نہ ہو، جائز، مباح
  • درست، بجا، مناسب
  • جاری، رواں
  • پورا، تکمیل یافتہ (کام حاجت وغیرہ)، مکمل

سنسکرت - اسم، مذکر

  • گیہوں کے مغز کا دردرا آٹا، سوجی

    مثال - چوں کہ دانہ دوسرے گہیوں کا سخت ہوتا ہے اس لیے میدہ اچھا نہیں ہوتا صرف روا بنتا ہے جِسے سُوجی کہتے ہیں۔

  • گھی یا مِصری وغیرہ کا دانہ
  • بارود کا دانہ سونے چاندی یا دھاتوں کا ذرّی یا ذرّات
  • مٹی یا ریت وغیرہ کا ذرّہ یا ذرّات
  • وہ چھرّا جو پازیب وغیرہ میں آواز کے لیے ڈال دیتے ہیں
  • کئی چیز جو کُوٹنے یا پیسنے کے بعد دردری ہوگئی ہو، کوئی دردری شے
  • کنکر جو طعام میں نکلے، چھوٹا سا ٹکڑا، ذرّہ

اسم، مذکر، لاحقہ

  • بطور لاحقہ تراکیب میں مستعمل، بمعنی جاری کرنے والا یا چلانے والا

    مثال - جیسے۔ فرماں روا

  • پورا کرنے والا

شعر

English meaning of ravaa

Persian - Adjective

  • right, admissible, lawful, current
  • right, proper, lawful, permissible, allowable, approved
  • upheld
  • worthy, suitable

Sanskrit - Noun, Masculine

  • coarse ground wheat, grains, semolina
  • bit, small piece
  • gold and silver filing
  • particles of sand, dust

Noun, Masculine, Suffix

  • issuing, driving

रवा के हिंदी अर्थ

फ़ारसी - विशेषण

  • जिस बात में कोई धार्मिक आचरण या वैधानिक कमी न हो, जायज़, विहित
  • दुरुस्त, बजा, मुनासिब, उचित
  • संचालित, जो चल रहा हो, जारी, रवाँ, प्रवाहित, बहता हुआ
  • पूरा, पूरा किया हुआ (काम एवं आवश्यकता आदि), पुर्ण

संस्कृत - संज्ञा, पुल्लिंग

  • गेहूँ के गूदे का दरदरा आटा, सूजी

    उदाहरण - चूँकि दाना दूसरे गेहूँ का सख़्त होता है इस लिए मैदा अच्छा नहीं होता सिर्फ़ रवा बनता है जिसे सूजी कहते हैं।

  • घी या मिसरी आदि का दाना
  • बारूद का दाना सोने चाँदी या धातों का कण या बहुत से कण
  • मिट्टी या बालू आदि के कण
  • वह छर्रा जो पाज़ेब आदि में ध्वनि के लिए डाल देते हैं
  • कई चीज़ जो कूटने या पीसने के बाद दरदरी हो गई हो, कोई दरदरी वस्तु
  • कंकर जो खाने में निकले, छोटा सा टुकड़ा, ज़र्रा, कण, दाना

संज्ञा, पुल्लिंग, प्रत्यय

  • यौगिक शब्दों में प्रत्यय के रूप में प्रयुक्त, जारी करने वाला या चलाने वाला के अर्थ में

    उदाहरण - जैस: फ़रमाँ-रवा

  • पूरा करने वाला

رَوا کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَوا)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَوا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone