تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَوا" کے متعقلہ نتائج

شاسَن

حکومت، حکمرانی، نظم، حکم

شاسَن پَتْر

ایک تانبے کا تختہ یا پتر یا کاغذ وغیرہ جس پر ایک اشتہار یا اعلام لکھا جائے یا مشتہر کیا جائے یا چسپاں کیا جائے، سرکاری حکم نامہ

سَنگ شاسَن

وہ پتّھر کی سِل یا چھوٹا ٹکڑا جو گاؤں ، شہر یا قصبہ کی حدود متعین کرنے کے لیے نصب کرتے ہیں ، اکثر کوئی عبارت یا علاقے سے متعلق نشانی بھی تحریر ہوتی ہے.

راج شاسَن

شاہی فرمان ، بادشاہ کاحکم

اردو، انگلش اور ہندی میں رَوا کے معانیدیکھیے

رَوا

ravaaरवा

وزن : 12

رَوا کے اردو معانی

سنسکرت - اسم، مذکر

  • بارود کا دانہ سونے چان٘دی یا دھاتوں کا ذرّی یا ذرّات.
  • گھی یا مِصری وغیرہ کا دانہ.
  • گیہوں کے مغز کا دردرا آٹا ، سُوجی.
  • وہ چھرّا جو پازیب وغیرہ میں آواز کے لیے دیتے ہیں.
  • کئی چیز جو کُوٹنے یا پیسنے کے بعد دردری ہوگئی ہو ، کوئی دردری شے.
  • کنکر جو طعام میں نکلے ، چھوٹا سا ٹکڑا ، ذرّہ .
  • ، مٹی یا ریت وغیرہ کا ذرّہ ذرّات

فارسی - صفت

  • پورا ، تکمیل یافتہ (کام حاجت وغیرہ) ، مکمل.
  • جاری ، رواں .
  • جس بات میں کوئی مذہبی اخلاقی یا قانونی حرج نہ ہو ، جائز ، مباح.
  • دُرُست ، بجا ، مُناسب.

اسم، مذکر، لاحقہ

  • بطور لاحقہ تراکیب میں مستعمل ، بمعنی جاری کرنے والا یا چلانے والا ، جیسے ، فرماں روا.
  • پُورا کرنے والا

شعر

English meaning of ravaa

Sanskrit - Noun, Masculine

  • coarse ground wheat, grains, semolina
  • bit, small piece
  • particles of sand, dust
  • gold and silver filing

Persian - Adjective

  • right, admissible, lawful, current
  • right, proper, lawful, permissible, allowable, approved
  • upheld
  • worthy, suitable

Noun, Masculine, Suffix

  • issuing, driving

रवा के हिंदी अर्थ

संस्कृत - संज्ञा, पुल्लिंग

  • किसी चीज के वे कोणाकार या लंबोतरे टुकड़े जो नमी निकल जाने पर प्रायः आपसे आप बन जाते हैं। केलास। (क्रिस्टल) पद-रवा भर = बहुत थोड़ा। जरा-सा।
  • कण; दाना; छोटा टुकड़ा
  • किसी चीज़ का बहुत छोटा टुकड़ा। कण। दाना। रेजा। जैसे-चाँदी का रवा, मिस्री का रवा।
  • सूजी
  • बारूद का दाना।

फ़ारसी - विशेषण

  • प्रचलित, उचित
  • उचित, वाजिब, विहित, हलाल, (प्रत्य.) पूरा करनेवाला, जैसे--'हाजतरवा’ इच्छा पूरी करनेवाला।

संज्ञा, पुल्लिंग, प्रत्यय

  • जो चल रहा हो। जारी। प्रचलित।
  • बहता हुआ। प्रवाहित।

رَوا کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَوا)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَوا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone