تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رَوشْنائی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں رَوشْنائی کے معانیدیکھیے
رَوشْنائی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- روشنی
- وہ رنگین سیّال جو لکھنے کے کام میں آئے، سیاہی
- روشنیہ، آنکھ کی تیزی، نظر کی دوربین
شعر
مجھے لکھنے والا لکھے بھی کیا مجھے پڑھنے والا پڑھے بھی کیا
جہاں میرا نام لکھا گیا وہیں روشنائی الٹ گئی
دعا یہ مانگی ہے سہمے ہوئے مورخ نے
کہ اب قلم کو خدا سرخ روشنائی نہ دے
خشک بھی نہ ہو پائی روشنائی حرفوں کی
جان من مکرنے میں دیر کچھ تو لگتی ہے
English meaning of raushnaa.ii
Noun, Feminine
रौशनाई के हिंदी अर्थ
رَوشْنائی کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رَوشْنائی)
رَوشْنائی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔