تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رَوشَن تَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں رَوشَن تَر کے معانیدیکھیے
رَوشَن تَر کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- زیادہ روشن، نِسبتاً صاف اور واضح
شعر
غم کی تاریکیوں میں روشن تر
ان کے وعدے کی رات ہوتی ہے
مستقبل روشن تر کہیے
لیکن آنکھ ملا کر کہیے
چراغ مہ سیں روشن تر ہے حسن بے مثال اس کا
کہ چوتھے چرخ پر خورشید ہے عکس جمال اس کا
English meaning of raushan-tar
Persian, Arabic - Adjective
- brighter
रौशन-तर के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- ज़्यादा रोशन, बहुत अधिक चमकदार
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رَوشَن تَر)
رَوشَن تَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔