تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رَوْشَن نَظَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں رَوْشَن نَظَر کے معانیدیکھیے
رَوْشَن نَظَر کے اردو معانی
فارسی، عربی - فعل متعلق
- جو لوگ بادشاہ کی خدمت میں حاضر ہوتے تھے ان کو نقیب یہ کلمہ کہا کرتے تھے، روشن نگاہ
- دور بین، دور اندیش
شعر
میں ہوں اک ویراں ستارہ گر ہے کوئی نا شناس
کوئی ہے روشن نظر تو چشمۂ مہتاب ہوں
English meaning of raushan-nazar
Persian, Arabic - Adverb
- when a person was attended the emperor's assembly, then the proclaimer introducing him with this word
- far-sighted, far-seeing
रौशन-नज़र के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - क्रिया-विशेषण
- बादशाहों के सामने जब कोई व्यक्ति उपस्थित होता था उनको उदघोषणा करने वाले ये वाक्य कहते थे
- दूरदर्शी, तेज़ निगाह
رَوْشَن نَظَر کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رَوْشَن نَظَر)
رَوْشَن نَظَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔