تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رَوشَن خَیال" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں رَوشَن خَیال کے معانیدیکھیے
رَوشَن خَیال کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- جس کے خیالات میں وُسعت اور فکری آزادی پائی جائے، جو جدید خیالات قبول کرنے کو تیّار ہو، عقل مند، سُوجھ بُوجھ والا (تنگ نظر کی ضد)
شعر
اظہار عشق کرتا ہے اب راہ چلتے بھی
اس عہد کا جواں بڑا روشن خیال ہے
English meaning of raushan-KHayaal
Persian, Arabic - Adjective
- broadminded, enlightened
रौशन-ख़याल के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- जिसके विचारों में विस्तार और स्वतंत्रता पाई जाये, जिसके विचारों और प्रतिक्रियाओं में सहिष्णु या उदार हो, आसानी से नाराज नहीं हो, अक़लमंद, सूझ बूझ वाला (तंगनज़र की ज़िद)
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رَوشَن خَیال)
رَوشَن خَیال
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔