تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رَوشَن جَبیں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں رَوشَن جَبیں کے معانیدیکھیے
رَوشَن جَبیں کے اردو معانی
صفت
- چمک دار پیشانی والا، مجازاً: حسین، خُوبصورت، پیارا، کُشادہ پیشانی والا
شعر
تری روشن جبیں کا ہے وہ عالم
چراغ ماہ بھی شرما رہا ہے
جوں ہی دیکھا تری روشن جبیں کا نور خلوت میں
ہے محو رشک کوہ قاف کی وہ حور خلوت میں
ادا و ناز سوں آتا ہے وو روشن جبیں گھر سوں
کہ جیوں مشرق سوں نکلے آفتاب آہستہ آہستہ
English meaning of raushan-jabii.n
Adjective
- bright forehead, metaphorically: bright frontal, beautiful, handsome, lovely
रौशन-जबीं के हिंदी अर्थ
विशेषण
- चमकदार माथे वाला, प्रतीकात्मक: उज्ज्वल ललाट, सुंदर, खुबसूरत, प्यारा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رَوشَن جَبیں)
رَوشَن جَبیں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔