تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رَوشَن دِمَاغ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں رَوشَن دِمَاغ کے معانیدیکھیے
رَوشَن دِمَاغ کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- زُود فہم، ذکی، عالی دماغ، عقل مند، ذہین
- ناس، ہلاس، نِسوار، سعوط
شعر
کاربند عدل ہوتے ہیں جو ہیں روشن دماغ
بزم میں ہر سمت یکساں نور پہنچاتی ہے شمع
دیار عشق میں روشن دماغ تھے ہم بھی
وہ خوش نظر تھا بہت سبز باغ تھے ہم بھی
English meaning of raushan-dimaaG
Persian, Arabic - Adjective
- high-minded, noble, having an open mind, enlightened
- intelligent
रौशन-दिमाग़ के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- बुद्धि की तेज़ी, ज़हानत, प्रतिभा, तीक्ष्ण-बुद्धि, तेज़ अक़्ल, दीप्तप्रज्ञ
- नाक में सूँघने का हुलास
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رَوشَن دِمَاغ)
رَوشَن دِمَاغ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔