تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رَوشَن دِل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں رَوشَن دِل کے معانیدیکھیے
رَوشَن دِل کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- روشن ضمیر، جس کا دل منّور ہو، صاحب دل، صوفی صافی، پارسا
شعر
وہی ہے کامل نظیرؔ اس جا وہی ہے روشن دل اے عزیزو
ہوا سے دنیا کی جس کے دل کا نہ ہووے ہرگز چراغ ٹھنڈا
خود خجل ہو جس کو روشن دل سے ہو ناحق غبار
منہ پہ پڑتی ہے جو منہ پر پھینکتے ہیں خاک کو
English meaning of raushan-dil
Persian, Arabic - Adjective
- enlightened heart
रौशन-दिल के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- रोशन ज़मीर, जिसका दिल प्रकाशमान हो, सूफ़ी साफ़ी, पार्सा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رَوشَن دِل)
رَوشَن دِل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔