تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَوندَن میں آنا" کے متعقلہ نتائج

رَوندَن

روندنے کا عمل، پامالی، پاؤں کے نیچے لا کر کُچل دینے کا عمل، مجازاً: تباہ و برباد کرنے کی کیفیت

رَوندْنا

پامال کرنا ، پان٘وسے کُچلنا ؛ (مجازاً) تباہ و برباد کرنا ، مِٹا دینا.

رَوندَن میں آنا

روندا جانا، کُچلا جانا، پامال ہونا

لَت رَوندَن

پامالی، پیروں سے روندا اور کُچلا جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں رَوندَن میں آنا کے معانیدیکھیے

رَوندَن میں آنا

rau.ndan me.n aanaaरौंदन में आना

اصل: ہندی

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

رَوندَن میں آنا کے اردو معانی

 

  • روندا جانا، کُچلا جانا، پامال ہونا
  • مُصیبت میں مُبتلا یا گرفتارہونا

Urdu meaning of rau.ndan me.n aanaa

  • Roman
  • Urdu

  • raundaa jaana, kuchla jaana, paamaal honaa
  • musiibat me.n mubatlaa ya giraftaar honaa

English meaning of rau.ndan me.n aanaa

 

  • be trampled, to be ruined
  • to be in trouble

रौंदन में आना के हिंदी अर्थ

 

  • मुसीबत में होना
  • रौंदा जाना, कुचला जाना, पामाल होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

رَوندَن

روندنے کا عمل، پامالی، پاؤں کے نیچے لا کر کُچل دینے کا عمل، مجازاً: تباہ و برباد کرنے کی کیفیت

رَوندْنا

پامال کرنا ، پان٘وسے کُچلنا ؛ (مجازاً) تباہ و برباد کرنا ، مِٹا دینا.

رَوندَن میں آنا

روندا جانا، کُچلا جانا، پامال ہونا

لَت رَوندَن

پامالی، پیروں سے روندا اور کُچلا جانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَوندَن میں آنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَوندَن میں آنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone