تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَونَق دوبالا ہونا" کے متعقلہ نتائج

ثُخُونَت

سختی اور موٹائی

سُخُونَت

گرمی، حرارت

سُخَن طَراز

شاعر، فصاحت و بلاغت والا

سُخَن تَراش

سُخن گو ، شعر گو ، موزوں طبع.

سُخَن طَرازی

شاعری، شعری فن، فصاحت

سُخَن تَراشی

شعر گوئی ، بات کو خوبی اور سلیقے سے کہنا ، خوش بیانی.

سُخَن تَکِیَہ

وہ لفظ یا جملہ جو کسی کی زبان پر چڑھ جائے اور باتوں میں اس کی تکرار ہو، چہ جائیکہ اس کی ضروت نہ ہو

سُخَن تا نَہ پُرسَنْد لَب بَسْتَہ دار

(فارسی کہاوت اُردو میں مُستعمل) جب تک تُجھ سے نہ پُوچھیں تو اپنی زبان بند رکھ ؛ خواہ مخواہ بکواس نہیں کرنی چاہیے.

سُخَنِ تَلْخ

ناگوار باتیں ، نازیبا اور ناملائم گفتگو ، تُرش کلامی.

اردو، انگلش اور ہندی میں رَونَق دوبالا ہونا کے معانیدیکھیے

رَونَق دوبالا ہونا

raunaq dobaalaa honaaरौनक़ दोबाला होना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

رَونَق دوبالا ہونا کے اردو معانی

  • لُطف و خوشی دو چند ہوجانا ، چہل پہل پڑھ جانا ، گہما گہمی میں اضافہ ہونا.

Urdu meaning of raunaq dobaalaa honaa

  • Roman
  • Urdu

  • lutaf-o-Khushii do chand hojaana, chahl pahal pa.Dh jaana, gahmaa gahmii me.n izaafa honaa

रौनक़ दोबाला होना के हिंदी अर्थ

  • आनंद और ख़ुशी दोगुनी हो जाना, चहल-पहल बढ़ जाना, हलचल में बढ़ोतरी होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ثُخُونَت

سختی اور موٹائی

سُخُونَت

گرمی، حرارت

سُخَن طَراز

شاعر، فصاحت و بلاغت والا

سُخَن تَراش

سُخن گو ، شعر گو ، موزوں طبع.

سُخَن طَرازی

شاعری، شعری فن، فصاحت

سُخَن تَراشی

شعر گوئی ، بات کو خوبی اور سلیقے سے کہنا ، خوش بیانی.

سُخَن تَکِیَہ

وہ لفظ یا جملہ جو کسی کی زبان پر چڑھ جائے اور باتوں میں اس کی تکرار ہو، چہ جائیکہ اس کی ضروت نہ ہو

سُخَن تا نَہ پُرسَنْد لَب بَسْتَہ دار

(فارسی کہاوت اُردو میں مُستعمل) جب تک تُجھ سے نہ پُوچھیں تو اپنی زبان بند رکھ ؛ خواہ مخواہ بکواس نہیں کرنی چاہیے.

سُخَنِ تَلْخ

ناگوار باتیں ، نازیبا اور ناملائم گفتگو ، تُرش کلامی.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَونَق دوبالا ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَونَق دوبالا ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone