تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَونَق اَفْزائی" کے متعقلہ نتائج

ہَرجانَہ

ہرج یعنی نقصان یا خسارہ ہونے کا معاوضہ، وہ رقم جو کسی کام میں تاخیر کی وجہ سے یا کسی کام میں نقصان کی وجہ سے بطور تاوان دینا پڑے، زر نقصان، تاوان

ہَرجانَہ مِلنا

نقصان کی تلافی کی رقم حاصل ہونا ۔

ہَرجانَہ دینا

نقصان کی تلافی کے لیے رقم ادا کرنا ۔

ہَرجانَہ بَھرنا

تاوان ادا کرنا

ہَرجانَہ طَلَب کَرنا

نقصان کی تلافی کے لیے تاوان مانگنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں رَونَق اَفْزائی کے معانیدیکھیے

رَونَق اَفْزائی

raunaq-afzaa.iiरौनक़-अफ़ज़ाई

اصل: فارسی

وزن : 22222

دیکھیے: رَونَق اَفْزا

رَونَق اَفْزائی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • رونق بخشنا، زیب و زِینت بڑھانا، جلوہ افروزی

English meaning of raunaq-afzaa.ii

Noun, Feminine

  • to adorn, to be present

रौनक़-अफ़ज़ाई के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • रौनक बख्शना, जे़ब-ओ-ज़ीनत बढ़ाना, जलवा अफ़रोज़ी
  • शोभा बढ़ाना, उपस्थित होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَونَق اَفْزائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَونَق اَفْزائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone