تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَونَق اَفْروز ہونا" کے متعقلہ نتائج

شَواہِد

دلیلیں، حجتیں، ثبوت نیز مثالیں، گواہیاں

شَواہِدی

شواہد سے منسوب ، شواہد سے تعلق رکھنے والا .

شَواہِدِ حَق

حقائق وجوہی کو کہتے ہیں .

شَواہِدُ الْاَسْماء

(تصوف) اسمائے الٰہیہ کا مشاہدہ ذات صفات کے ساتھ .

شَواہِدُ التَّوحِید

(تصوف) شواہدالتوحید اس سے مراد جمع حقائق کونی سے اور ان میں سے ہر ایک میں ذات حق کامشاہدہ کرنا اس لئے کہ ہر فرد عالم کے لیے احمدینہ ہے ایک تعین خاص کے ساتھ کہ جس کے سب سے وہ ممتاز ہو .

شَواہِدِ نَقْلِیَہ

زبانی شہادتیں یا گواہیاں.

قَرائِن و شَواہِد

اندازے اور مثالیں ؛ اندازے اور ثبوت.

اردو، انگلش اور ہندی میں رَونَق اَفْروز ہونا کے معانیدیکھیے

رَونَق اَفْروز ہونا

raunaq afroz honaaरौनक अफ़रोज़ होना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

رَونَق اَفْروز ہونا کے اردو معانی

فارسی، ہندی

  • (کسی بڑے آدمی کا کسی جگہ) قدم رنجہ فرمانا، تشریف رکھنا، موجود ہونا

Urdu meaning of raunaq afroz honaa

  • Roman
  • Urdu

  • (kisii ba.De aadamii ka kisii jagah) qadamranjaa farmaanaa, tashriif rakhnaa, maujuud honaa

English meaning of raunaq afroz honaa

Persian, Hindi

  • grace an occasion, arrive, grace or honour by one's presence

रौनक अफ़रोज़ होना के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, हिंदी

  • तशरीफ़ रखना, मौजूद होना, किसी की उपस्थिति से सम्मानित होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شَواہِد

دلیلیں، حجتیں، ثبوت نیز مثالیں، گواہیاں

شَواہِدی

شواہد سے منسوب ، شواہد سے تعلق رکھنے والا .

شَواہِدِ حَق

حقائق وجوہی کو کہتے ہیں .

شَواہِدُ الْاَسْماء

(تصوف) اسمائے الٰہیہ کا مشاہدہ ذات صفات کے ساتھ .

شَواہِدُ التَّوحِید

(تصوف) شواہدالتوحید اس سے مراد جمع حقائق کونی سے اور ان میں سے ہر ایک میں ذات حق کامشاہدہ کرنا اس لئے کہ ہر فرد عالم کے لیے احمدینہ ہے ایک تعین خاص کے ساتھ کہ جس کے سب سے وہ ممتاز ہو .

شَواہِدِ نَقْلِیَہ

زبانی شہادتیں یا گواہیاں.

قَرائِن و شَواہِد

اندازے اور مثالیں ؛ اندازے اور ثبوت.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَونَق اَفْروز ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَونَق اَفْروز ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone