تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَتّی ریزَہ" کے متعقلہ نتائج

ریزَہ

کسی ٹھوس شے جیسے پتّھر شِیشے یا کوئلہ وغیرہ کا چھوٹا ٹُکڑا ، ذرّہ.

ریزا

ریزہ، دانہ، ذرّہ، عدد

ریزاں

بکھیرنے، گرانے یا ٹپکانے وغیرہ کے معنی دیتا ہے، جیسے برگ ریزاں (مرکبات میں بطور جزو آخر مستعمل)

ریزانا

مِضراب سے کسی ساز کے تار کو چھیڑنا ، ساز بجانا.

ریزَۂ قَلَم

قلم کا تراشہ.

ریزَۂ خِشْت

اِین٘ٹ کا ٹکڑا ، سنگ ریزہ ، پتّھر کا ٹُکڑا.

ریزَہ سَرا

पक्का गाना गानेवाला।

ریزَہ کاری

نقش و نگار بنانا، ریزہ کار کا کام یا پیشہ، مرصَع کاری، تصنُّع، تکلّف اور بناوٹ

ریزَہ چِیں

نوالہ چُننے والا، روٹی کا ٹُکڑا کھانے والا، دسترخوان سے جھوٹا کھانے والا، مجازاً: مُستفید، نمک خوار، طُفیلی

ریزَہ خواں

गानेवाला, गायक, स्वर का उतार-चढ़ाव।

ریزَۂ مِینا

جام کی کِرچیاں ، ٹوٹے ہوئے مِینا کے ٹکڑے.

ریزَہ ریزَہ ہو جانا

ریزہ ریزہ کرنا (رک) کا لازم.

ریزاں ہونا

کسی چیز کا ٹُوٹ کر گِرنا ، جھڑنا.

دِل ریزَہ ریزَہ ہونا

دل ٹوٹ جانا ، مایوس ہو جانا ، اُداس ہو جانا

کِرَن ریزَہ

(آرایش سازی) جگ جگے اور بادلے کے باریک ریزے جو ابرگی پھولوں اور کنول کے پاکھوں ہر چپکائے جاتے ہیں .

سَنْگ ریزَہ

کنکر، پتھر کا چھوٹا سا ٹکڑا یا کھیرا

خَزَف ریزَہ

۱. سِیپی یا کنکر یا ٹِھیکری کے چھوٹے چھوٹے ٹُکڑے.

یاقُوت ریزَہ

یاقوت کا چھوٹا ٹکڑا جو انگوٹگی میں جڑا جائے

ہزار برَس کی ریزا اور ننھی ناؤں

نام صفات کے برعکس ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں رَتّی ریزَہ کے معانیدیکھیے

رَتّی ریزَہ

rattii-rezaरत्ती-रेज़ा

وزن : 2222

  • Roman
  • Urdu

رَتّی ریزَہ کے اردو معانی

فارسی، ہندی - صفت

  • تفصیل کے ساتھ بات یا چیز، سب، کُل، تمام

Urdu meaning of rattii-reza

  • Roman
  • Urdu

  • tafsiil ke saath baat ya chiiz, sab, kul, tamaam

English meaning of rattii-reza

Persian, Hindi - Adjective

रत्ती-रेज़ा के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, हिंदी - विशेषण

  • विस्तार के साथ बात या चीज़, सब, कुल

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ریزَہ

کسی ٹھوس شے جیسے پتّھر شِیشے یا کوئلہ وغیرہ کا چھوٹا ٹُکڑا ، ذرّہ.

ریزا

ریزہ، دانہ، ذرّہ، عدد

ریزاں

بکھیرنے، گرانے یا ٹپکانے وغیرہ کے معنی دیتا ہے، جیسے برگ ریزاں (مرکبات میں بطور جزو آخر مستعمل)

ریزانا

مِضراب سے کسی ساز کے تار کو چھیڑنا ، ساز بجانا.

ریزَۂ قَلَم

قلم کا تراشہ.

ریزَۂ خِشْت

اِین٘ٹ کا ٹکڑا ، سنگ ریزہ ، پتّھر کا ٹُکڑا.

ریزَہ سَرا

पक्का गाना गानेवाला।

ریزَہ کاری

نقش و نگار بنانا، ریزہ کار کا کام یا پیشہ، مرصَع کاری، تصنُّع، تکلّف اور بناوٹ

ریزَہ چِیں

نوالہ چُننے والا، روٹی کا ٹُکڑا کھانے والا، دسترخوان سے جھوٹا کھانے والا، مجازاً: مُستفید، نمک خوار، طُفیلی

ریزَہ خواں

गानेवाला, गायक, स्वर का उतार-चढ़ाव।

ریزَۂ مِینا

جام کی کِرچیاں ، ٹوٹے ہوئے مِینا کے ٹکڑے.

ریزَہ ریزَہ ہو جانا

ریزہ ریزہ کرنا (رک) کا لازم.

ریزاں ہونا

کسی چیز کا ٹُوٹ کر گِرنا ، جھڑنا.

دِل ریزَہ ریزَہ ہونا

دل ٹوٹ جانا ، مایوس ہو جانا ، اُداس ہو جانا

کِرَن ریزَہ

(آرایش سازی) جگ جگے اور بادلے کے باریک ریزے جو ابرگی پھولوں اور کنول کے پاکھوں ہر چپکائے جاتے ہیں .

سَنْگ ریزَہ

کنکر، پتھر کا چھوٹا سا ٹکڑا یا کھیرا

خَزَف ریزَہ

۱. سِیپی یا کنکر یا ٹِھیکری کے چھوٹے چھوٹے ٹُکڑے.

یاقُوت ریزَہ

یاقوت کا چھوٹا ٹکڑا جو انگوٹگی میں جڑا جائے

ہزار برَس کی ریزا اور ننھی ناؤں

نام صفات کے برعکس ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَتّی ریزَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَتّی ریزَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone