تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رَتّی دان نہ دھی کو دیا، دیکھو ری سمدھن کا ہیا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں رَتّی دان نہ دھی کو دیا، دیکھو ری سمدھن کا ہیا کے معانیدیکھیے
رَتّی دان نہ دھی کو دیا، دیکھو ری سمدھن کا ہیا
rattii daan na dhii ko diyaa, dekho rii samdhan kaa hiyaa•रत्ती दान न धी को दिया, देखो री समधन का हिया
ضرب المثل
رَتّی دان نہ دھی کو دیا، دیکھو ری سمدھن کا ہیا کے اردو معانی
- جب جہیز تھوڑا ہو تو کہتی ہیں کہ بیٹی کو کوئی جہیز نہیں دیا ہے کیا ہی حوصلہ ہے
- شکایت کر رہی ہے کہ جہیز میں کچھ نہیں دیا سمدھن بڑی کنجوس ہے
रत्ती दान न धी को दिया, देखो री समधन का हिया के हिंदी अर्थ
- जब जहेज़ थोड़ा हो तो कहती हैं कि बेटी को कोई जहेज़ नहीं दिया है क्या ही साहस है
- शिकायत कर रही है कि जहेज़ में कुछ नहीं दिया, समधन बड़ी कंजूस है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رَتّی دان نہ دھی کو دیا، دیکھو ری سمدھن کا ہیا)
رَتّی دان نہ دھی کو دیا، دیکھو ری سمدھن کا ہیا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔