تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَتّی بَھر کی تِین چَپاتی، کھانے والے سات سَنْگھاتی" کے متعقلہ نتائج

آسُودَہ

جو آرام سے ہو، خوش دل، مطمئن

آسُودَہ تَن

جس كے جسم كو آسودگی حاصل ہو، جسے دنیا میں معیشت كی كوئی فكر نہ ہو۔

آسُودَہ حال

(دینوی حاجات سے) فارغ و مطمئن، خوش وقت یا خوش حال، فرخندہ حال، فارغ البال

آسُودَہ كار

كاموں كی طرف سے مطمئن اور نچنت۔

آسُودَہ حالی

خوش حالی، مالداری، امیری، بے فکری

آسُودَہ خاطِرْ

مطمئن بے فكر، فارغ البال، خوش حال

نا آسُودَہ

جس کو تسکین نہ ملی ہو، تشنۂ تکمیل

رُوحِ آسُودَہ

مُردہ جس کی رُوح آرام میں ہو.

رَن٘جِ راہ سے آسُودَہ ہونا

رستے کی تکلیف کے بعد آرام کرنا

کانا کُتَا پِیچ ہی سے آسُودَہ

غریب کو جو مل جائے غنیمت ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں رَتّی بَھر کی تِین چَپاتی، کھانے والے سات سَنْگھاتی کے معانیدیکھیے

رَتّی بَھر کی تِین چَپاتی، کھانے والے سات سَنْگھاتی

rattii bhar kii tiin chapaatii, khaane vaale saat sa.nghaatiiरत्ती भर की तीन चपाती, खाने वाले सात संघाती

ضرب المثل

Roman

رَتّی بَھر کی تِین چَپاتی، کھانے والے سات سَنْگھاتی کے اردو معانی

  • انتظام تھوڑا اور مہمان بہت، مہمان بہت اور کھانا تھوڑا
  • کنجوس شخص کے متعلق بھی کہتے ہیں

Urdu meaning of rattii bhar kii tiin chapaatii, khaane vaale saat sa.nghaatii

Roman

  • intizaam tho.Daa aur mehmaan bahut, mehmaan bahut aur khaanaa tho.Daa
  • kanjuus shaKhs ke mutaalliq bhii kahte hai.n

रत्ती भर की तीन चपाती, खाने वाले सात संघाती के हिंदी अर्थ

  • व्यवस्था थोड़ी और अतिथि अधिक, मेहमान अधिक और खाना थोड़ा
  • कंजूस व्यक्ति के प्रति भी कहते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آسُودَہ

جو آرام سے ہو، خوش دل، مطمئن

آسُودَہ تَن

جس كے جسم كو آسودگی حاصل ہو، جسے دنیا میں معیشت كی كوئی فكر نہ ہو۔

آسُودَہ حال

(دینوی حاجات سے) فارغ و مطمئن، خوش وقت یا خوش حال، فرخندہ حال، فارغ البال

آسُودَہ كار

كاموں كی طرف سے مطمئن اور نچنت۔

آسُودَہ حالی

خوش حالی، مالداری، امیری، بے فکری

آسُودَہ خاطِرْ

مطمئن بے فكر، فارغ البال، خوش حال

نا آسُودَہ

جس کو تسکین نہ ملی ہو، تشنۂ تکمیل

رُوحِ آسُودَہ

مُردہ جس کی رُوح آرام میں ہو.

رَن٘جِ راہ سے آسُودَہ ہونا

رستے کی تکلیف کے بعد آرام کرنا

کانا کُتَا پِیچ ہی سے آسُودَہ

غریب کو جو مل جائے غنیمت ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَتّی بَھر کی تِین چَپاتی، کھانے والے سات سَنْگھاتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَتّی بَھر کی تِین چَپاتی، کھانے والے سات سَنْگھاتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone