تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَتّی بَھر دَھن ساتھ نَہ جاوے، جَب تُو مَر کر جِیو گَنواوے" کے متعقلہ نتائج

جَزْر

(لفظاً) سمندر (یا دریا) کے پانی کا اتار، گھٹاؤ (بخلاف مد)

جَذْر

اصل، جڑ ، مول.

جَذْری

جذر (۱) (رک) سے منسوب یا متعلق.

جَزْر و مَد

پانی کا گھٹاؤ بڑھاؤ جو سمندر میں چانْد کی کشش سے ہوتا ہے، اتار چڑھاؤ، جوار بھاٹا

جَزْر لینا

جڑیں اکھارنا.

جَذْر نِکالْنا

جذرمعلوم کرنا، دوسرے درجے کا اتار معلوم کرنا

جَذْر نُما آلَہ

مکمل طور پر بالیدگی یافتہ پودا، ایک اساسی جذر نما آلہٗ پیوستگی اور ایک سیدھی استونی ڈنڈی نما حصے اور ایک دو فرعی طور پر شاخوں والے جھلی نما پھیلائو پر مشتمل ہوتا ہے

مُنْتَہائے جَزر

(جغرافیہ) وہ نشان جو سمندر کے پانی کے انتہائی اُتار سے ساحل پر بن جاتے ہیں

مَدّ و جَزْر

سمندر کے پانی کا چڑھاؤ اتار، جوکشش قمر کے سببب ہرروز سمندر میں ہوتاہے، جوار بھاٹا

خَطِ عَلامَتِ جَذْر

(ریاضی) وہ نِشان جو عدد کو ضرب رک کے لئے دیا جائے.

اردو، انگلش اور ہندی میں رَتّی بَھر دَھن ساتھ نَہ جاوے، جَب تُو مَر کر جِیو گَنواوے کے معانیدیکھیے

رَتّی بَھر دَھن ساتھ نَہ جاوے، جَب تُو مَر کر جِیو گَنواوے

rattii bhar dhan saath na jaave, jab tu mar kar jiiv ga.nvaaveरत्ती भर धन साथ न जावे, जब तू मर कर जीव गँवावे

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

رَتّی بَھر دَھن ساتھ نَہ جاوے، جَب تُو مَر کر جِیو گَنواوے کے اردو معانی

  • مرتے وقت ذرا سی دولت بھی ساتھ نہیں جاتی اس لیے دولت پر بھروسہ اور مان نہیں کرنا چاہیے

Urdu meaning of rattii bhar dhan saath na jaave, jab tu mar kar jiiv ga.nvaave

  • Roman
  • Urdu

  • marte vaqt zaraa sii daulat bhii saath nahii.n jaatii is li.e daulat par bharosaa aur maan nahii.n karnaa chaahi.e

रत्ती भर धन साथ न जावे, जब तू मर कर जीव गँवावे के हिंदी अर्थ

  • मृत्यु के समय ज़रा सा धन भी साथ नहीं जाता इस लिए धन-दौलत पर भरोसा और मान नहीं करना चाहिए

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جَزْر

(لفظاً) سمندر (یا دریا) کے پانی کا اتار، گھٹاؤ (بخلاف مد)

جَذْر

اصل، جڑ ، مول.

جَذْری

جذر (۱) (رک) سے منسوب یا متعلق.

جَزْر و مَد

پانی کا گھٹاؤ بڑھاؤ جو سمندر میں چانْد کی کشش سے ہوتا ہے، اتار چڑھاؤ، جوار بھاٹا

جَزْر لینا

جڑیں اکھارنا.

جَذْر نِکالْنا

جذرمعلوم کرنا، دوسرے درجے کا اتار معلوم کرنا

جَذْر نُما آلَہ

مکمل طور پر بالیدگی یافتہ پودا، ایک اساسی جذر نما آلہٗ پیوستگی اور ایک سیدھی استونی ڈنڈی نما حصے اور ایک دو فرعی طور پر شاخوں والے جھلی نما پھیلائو پر مشتمل ہوتا ہے

مُنْتَہائے جَزر

(جغرافیہ) وہ نشان جو سمندر کے پانی کے انتہائی اُتار سے ساحل پر بن جاتے ہیں

مَدّ و جَزْر

سمندر کے پانی کا چڑھاؤ اتار، جوکشش قمر کے سببب ہرروز سمندر میں ہوتاہے، جوار بھاٹا

خَطِ عَلامَتِ جَذْر

(ریاضی) وہ نِشان جو عدد کو ضرب رک کے لئے دیا جائے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَتّی بَھر دَھن ساتھ نَہ جاوے، جَب تُو مَر کر جِیو گَنواوے)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَتّی بَھر دَھن ساتھ نَہ جاوے، جَب تُو مَر کر جِیو گَنواوے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone