تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رَت جَگا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں رَت جَگا کے معانیدیکھیے
رَت جَگا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- خُوشی کی تقریب جو رات بھر جاگ کر اور گابجا کر ختم کجی جاتی ہے، اکثر اس میں عورتیں گل گلے اور چاول (زردہ یا خُشکہ، پکاتی اور بی بی فاطمہ کی نیاز دِلواتی نیز مسجد کا طاق گلگلوں سے بھرتی ہیں ، گیت بھی گاۓ جاتے ہیں
- رات بھر جاگنے کا عمل، شب بیداری، رات کی محفل یا نشست
شعر
کچھ کھیل نہیں ہے عشق کرنا
یہ زندگی بھر کا رت جگا ہے
میری آنکھوں میں خواب ہیں جس کے
اس کی آنکھوں میں رت جگا ہے اب
English meaning of rat-jagaa
Noun, Masculine
- night-out, keeping awake all night
- night's vigil, keeping awake all night on religious or festive occasions
रत-जगा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- रात्रि-जागरण
- उत्सव या पर्व आदि के उपलक्ष्य में किया जाने वाला जागरण
- भाद्रपद कृष्ण द्वितीया को होने वाला रात्रि जागरण का एक पर्व जिसमें स्त्रियाँ कजली गाती हैं
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رَت جَگا)
رَت جَگا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔