تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَت جَگا" کے متعقلہ نتائج

جَگا جوت

روشنی ، نور ، جگمگاہٹ ، روشن.

جَگا جوتی

جگا جوت سے منسوب یا متعلق؛ روشن کرنے والا، منّور کرنے والا

جگاتی

جَگانا

بیدار کرنا، نیند سے اٹھانا

جَگائی

نیند سے جاگتے رہنے کا عمل

جَگار

نیند سے جاگتے رہنے کا عمل

جَگاد

چوئی ، سب سے اوٹھا سرا ، سلسلہ کوہ ، معراج ، کمال

جَگاہَر

رک: جگائی ، جگار

جَگاوَٹ

ایک قسم کا نیزہ جو ہاتھی کو چلانے کے لیے بھوئی کے پاس ہوتا ہے .

رات جَگا

رک : رت جگا .

رَت جَگا

خُوشی کی تقریب جو رات بھر جاگ کر اور گابجا کر ختم کجی جاتی ہے، اکثر اس میں عورتیں گل گلے اور چاول (زردہ یا خُشکہ، پکاتی اور بی بی فاطمہ کی نیاز دِلواتی نیز مسجد کا طاق گلگلوں سے بھرتی ہیں ، گیت بھی گاۓ جاتے ہیں

شَیطان سَب جَگَہ مَوجُود ہے

گناہ کا سامان سب جگہ ہے ، بُرائی جگہ جگہ پھیلی ہوئی ہے

دِل میں جَگَہ کَرْ لینا

محبت پیدا کرنا، رسائی پیدا کرنا

اَپْنی اَپْنی جَگَہ

الگ الگ، جدا جدا، فردا فردا

رَت جَگا جَگانا

رت جگے کی محفل مُنعقد کرنا ، رت جگا کرنا.

رَت جَگا مانْنا

مُراد پُوری ہونے پررتجگا کرنے کی مَنَّت ماننا.

رَت جَگا ہونا

وَہاں گَردَن مارِیے جَہاں پانی نَہ ہو

اس کو نہایت سخت اور سنگین سزا دینی چاہیے

اردو، انگلش اور ہندی میں رَت جَگا کے معانیدیکھیے

رَت جَگا

rat-jagaaरत-जगा

اصل: سنسکرت

وزن : 212

رَت جَگا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • خُوشی کی تقریب جو رات بھر جاگ کر اور گابجا کر ختم کجی جاتی ہے، اکثر اس میں عورتیں گل گلے اور چاول (زردہ یا خُشکہ، پکاتی اور بی بی فاطمہ کی نیاز دِلواتی نیز مسجد کا طاق گلگلوں سے بھرتی ہیں ، گیت بھی گاۓ جاتے ہیں
  • رات بھر جاگنے کا عمل، شب بیداری، رات کی محفل یا نشست

شعر

English meaning of rat-jagaa

Noun, Masculine

  • night-out, keeping awake all night
  • night's vigil, keeping awake all night on religious or festive occasions

रत-जगा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • रात्रि-जागरण
  • उत्सव या पर्व आदि के उपलक्ष्य में किया जाने वाला जागरण
  • भाद्रपद कृष्ण द्वितीया को होने वाला रात्रि जागरण का एक पर्व जिसमें स्त्रियाँ कजली गाती हैं

رَت جَگا کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَت جَگا)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَت جَگا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone