تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَسْتگار" کے متعقلہ نتائج

مِلْنے

ملنا (رک) کی مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

مِلْنے جُلنے

ملنا جلنا کی مغیرہ حالت، ملاقات کرنے والے

مِلْنے سے پَرْہیز ہونا

ملاقات سے گریز ہونا ، ملنا نہ چاہنا ۔

مِلْنے سے کوئی مِلتا ہے

باہم ملاقات سے اتحاد ہو جاتا ہے ، جو کسی سے ملتا ہے تو دوسرا بھی اس سے ملتا ہے ۔

مِلْنے والے

دوست، احباب، شناسا، ملاقاتی

مِلْنے والا

دوست، احباب، شناسا، ملاقاتی

مِلْنے کو جانا

۔ملاقات کے لیے جانا۔

مِلنے جُلنے کو آنا

۔ملاقات کو آنا۔؎

مِلْنے جُلنے کو آنا

ملاقات کو آنا ، استقبال کو آنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں رَسْتگار کے معانیدیکھیے

رَسْتگار

rastgaarरस्तगार

نیز - رُسْتگار

اصل: فارسی

وزن : 2121

رَسْتگار کے اردو معانی

صفت

  • ۱. (i) نجات ، رہائی یا مخلصی پانے والا ، (مصیبت کے پنجے سے) آزاد.
  • (ii) بھاگا ہوا ، مفرور ؛ محفوظ ، خطرے سے خالی.
  • ۲.(i) مغفرت سے بہرہ مند ، عذابِ الٰہی سے محفوظ اور رِحمت و جنّت سے بہرہ یاب.
  • (ii) نیک سیرت ، راست باز ، کریم ، فیّاض ، سخی.

English meaning of rastgaar

Adjective

  • delivered, saved, escaped, free, safe, virtuous, bountiful, generous

रस्तगार के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • बंधनमुक्त, आज़ाद, छुटकारा, पाया हुआ, नेक सीरत, छूटा हुआ, भागा हुआ, मफ़रूर

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَسْتگار)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَسْتگار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone