تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رَسْتگار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں رَسْتگار کے معانیدیکھیے
رَسْتگار کے اردو معانی
صفت
- ۱. (i) نجات ، رہائی یا مخلصی پانے والا ، (مصیبت کے پنجے سے) آزاد.
- (ii) بھاگا ہوا ، مفرور ؛ محفوظ ، خطرے سے خالی.
- ۲.(i) مغفرت سے بہرہ مند ، عذابِ الٰہی سے محفوظ اور رِحمت و جنّت سے بہرہ یاب.
- (ii) نیک سیرت ، راست باز ، کریم ، فیّاض ، سخی.
English meaning of rastgaar
Adjective
- delivered, saved, escaped, free, safe, virtuous, bountiful, generous
रस्तगार के हिंदी अर्थ
विशेषण
- बंधनमुक्त, आज़ाद, छुटकारा, पाया हुआ, नेक सीरत, छूटा हुआ, भागा हुआ, मफ़रूर
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رَسْتگار)
رَسْتگار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔