تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَسّی جَل گَئی پَر بَل نَہیں گَیا" کے متعقلہ نتائج

مُفلِسی

مفلس ہونا، ناداری، تہی دستی، محتاجی، افلاس

مُفلِسی زَدَہ

افلاس کا مارا ہوا ، غریب مسکین ، محتاج ، بے رز ، فقیر ۔

مُفلِسی میں کھوٹا پَیسہ کام آتا ہے

ضرورت پر وہ چیز بھی کام آتی ہے جسے آدمی ناچیز سمجھ کر پھینک دیتا ہے ، یگانہ کیسا ہی برا کیوں نہ ہو آڑے وقت میں ضرور مدد کرتا ہے۔

مُفلِسی میں آٹا گِیلا ہونا

غربت میں مصارف پیش آنا ، دقت میں پھنسنا ۔

مُفلِسی میں شَوق نِباہنا

غربت میں اسراف کرنا، غریبی میں بھی عیش اُڑانے کی کوشش کرنا، مُفلسی میں بھی مزے اُڑانا، تن٘گ دستی میں رنگ رلیاں منانا

مُفلِسی آنا

غریبی آنا، غریب ہونا، فلاکت میں گرفتار ہونا

مُفلِسی چھانا

ناداری میں پھنسنا ، فلاکت میں گرفتار ہونا۔

مُفلِسی بَرَسنا

غریبی یا بدحالی کا اظہار ہونا ، ناداری ظاہر ہونا ۔

مُفلِسی کا رونا رونا

ہر وقت محتاجی کی باتیں کرنا ، غربت کا ڈھنڈورا پیٹنا ۔

مُفلِسی میں بَسَر کَرنا

غربت میں گزارا کرنا ، برے حالوں بسر کرنا۔

مُفلِسی میں آٹا گِیلا

ناداری میں زیادہ خرچ ہونا، حالت ِافلاس میں ایسے مصارف کا پیش آنا جس سے گریز محال ہو

مُفلِسی سَب بَہار کھوتی ہے، مَرد کا اِعْتِبار کھوتی ہے

غریبی میں زندگی کا کوئی مزہ نہیں آدمی بے اعتبار ہو جاتا ہے

مُفلِسی میں آٹا گِیلا کَرنا

ناداری میں زیادہ خرچ کرنا ، غربت میں بلا ضرورت زیادہ خرچ کرا دینا ۔

مُفلِسی اور فالْسے کا شَربَت

غریب کا فضول خرچی کرنا ، لنگوٹی میں پھاگ ، مفلسی میں امیروں کی سی عادتیں۔

صِیغَۂ مُفلِسی

belonging to section of paupers or the poor

اردو، انگلش اور ہندی میں رَسّی جَل گَئی پَر بَل نَہیں گَیا کے معانیدیکھیے

رَسّی جَل گَئی پَر بَل نَہیں گَیا

rassii jal ga.ii par bal nahii.n gayaaरस्सी जल गई पर बल नहीं गया

نیز : رَسّی جَل گَئی بَل نَہ جَلا, رَسّی جَلی بَل نَہِیں جَلا, رَسّی جَل گَئی بَل نَہ گَیا, رَسّی جَل گَئی بَل نَہ نِکْلا, رَسّی جَلی بَل نَہِیں گَیا, رَسّی جَل گَئی پَر بَل نَہیں گَئی

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

رَسّی جَل گَئی پَر بَل نَہیں گَیا کے اردو معانی

  • تباہ ہو گئے مگر غرور نہیں گیا
  • برباد ہو گئے مگر اکڑ نہیں گئی
  • دولت عزّت یا وقعت جاتی رہی مگر غرور نہ گیا یا آن میں فرق نہ آیا

    مثال اس نے سر نہ جھکایا اور کہا کہ رسّی جلی پر اس کا بل نہ گیا.(۱۸۲۴، سیر عشرت، ۲۵) نصیر اُس زلف کی یہ کج ادئی کوئی جانے ہے مثل مشہور ہے رسّی جلی لیکن نہ بل نکلا (۱۸۳۸، شاہ نصیر، چمستان سخن،۲۹) وہ تو ہمشہ کی ایسی ہی ہے رسّی جل گئی اینٹھن نہ گئی.(۱۹۳۲، رفیقِ تہنائی، ۵۲)

Urdu meaning of rassii jal ga.ii par bal nahii.n gayaa

  • Roman
  • Urdu

  • tabaah ho ge magar Garuur nahii.n gayaa
  • barbaad ho ge magar eka.D nahii.n ga.ii
  • daulat izzat ya vaqaat jaatii rahii magar Garuur na gayaa ya aan me.n farq na aaya

English meaning of rassii jal ga.ii par bal nahii.n gayaa

  • said of a person who is ruined yet retains or tries to retain his/her former arrogance

रस्सी जल गई पर बल नहीं गया के हिंदी अर्थ

  • तबाह हो गए परंतु घमंड नहीं गया
  • बर्बाद हो गए परंतु अकड़ नहीं गई
  • धन-दौलत सम्मान या प्रतिष्ठा एवं महत्व जाता रहा मगर घमंड न गया या अंदाज़ एवं स्वभाव में बदलाव न आया

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُفلِسی

مفلس ہونا، ناداری، تہی دستی، محتاجی، افلاس

مُفلِسی زَدَہ

افلاس کا مارا ہوا ، غریب مسکین ، محتاج ، بے رز ، فقیر ۔

مُفلِسی میں کھوٹا پَیسہ کام آتا ہے

ضرورت پر وہ چیز بھی کام آتی ہے جسے آدمی ناچیز سمجھ کر پھینک دیتا ہے ، یگانہ کیسا ہی برا کیوں نہ ہو آڑے وقت میں ضرور مدد کرتا ہے۔

مُفلِسی میں آٹا گِیلا ہونا

غربت میں مصارف پیش آنا ، دقت میں پھنسنا ۔

مُفلِسی میں شَوق نِباہنا

غربت میں اسراف کرنا، غریبی میں بھی عیش اُڑانے کی کوشش کرنا، مُفلسی میں بھی مزے اُڑانا، تن٘گ دستی میں رنگ رلیاں منانا

مُفلِسی آنا

غریبی آنا، غریب ہونا، فلاکت میں گرفتار ہونا

مُفلِسی چھانا

ناداری میں پھنسنا ، فلاکت میں گرفتار ہونا۔

مُفلِسی بَرَسنا

غریبی یا بدحالی کا اظہار ہونا ، ناداری ظاہر ہونا ۔

مُفلِسی کا رونا رونا

ہر وقت محتاجی کی باتیں کرنا ، غربت کا ڈھنڈورا پیٹنا ۔

مُفلِسی میں بَسَر کَرنا

غربت میں گزارا کرنا ، برے حالوں بسر کرنا۔

مُفلِسی میں آٹا گِیلا

ناداری میں زیادہ خرچ ہونا، حالت ِافلاس میں ایسے مصارف کا پیش آنا جس سے گریز محال ہو

مُفلِسی سَب بَہار کھوتی ہے، مَرد کا اِعْتِبار کھوتی ہے

غریبی میں زندگی کا کوئی مزہ نہیں آدمی بے اعتبار ہو جاتا ہے

مُفلِسی میں آٹا گِیلا کَرنا

ناداری میں زیادہ خرچ کرنا ، غربت میں بلا ضرورت زیادہ خرچ کرا دینا ۔

مُفلِسی اور فالْسے کا شَربَت

غریب کا فضول خرچی کرنا ، لنگوٹی میں پھاگ ، مفلسی میں امیروں کی سی عادتیں۔

صِیغَۂ مُفلِسی

belonging to section of paupers or the poor

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَسّی جَل گَئی پَر بَل نَہیں گَیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَسّی جَل گَئی پَر بَل نَہیں گَیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone