تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رَسْم و راہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں رَسْم و راہ کے معانیدیکھیے
رَسْم و راہ کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- میل جول، ربط و ضبط، تعلقات
- دستور، طور طریقہ، برتاؤ
شعر
یوں کر رہا ہوں ان کی محبت کے تذکرے
جیسے کہ ان سے میری بڑی رسم و راہ تھی
تم جانو تم کو غیر سے جو رسم و راہ ہو
مجھ کو بھی پوچھتے رہو تو کیا گناہ ہو
شیخ صاحب سے رسم و راہ نہ کی
شکر ہے زندگی تباہ نہ کی
English meaning of rasm-o-raah
Persian, Arabic - Noun, Feminine
- manners and customs, contacts, friendly relations, familiarity
रस्म-ओ-राह के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رَسْم و راہ)
رَسْم و راہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔