اردو، انگلش اور ہندی میں رَسِید کے معانیدیکھیے
رَسِید کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- کسی (شخص یا شے) کے پہنچنے یا وصول ہونے کا عمل نیز وہ نوشتہ یا زبانی اطلاع جس میں پہچنے یا وصول ہونے کا مضمون ہو
-
(قانون) رقم یا سامان وغیرہ کی وصولیابی کی با ضابطہ تحریر جس میں وصول پانے والے کے دستخط ہوں
مثال - تین لاکھ روپیہ کا جواہر ... اسی وقت دے کر رسید دستخطی لے لو
- پتا، خبر، سراغ
- جواب (سوال کا)
- گنجفہ کی بازی میں کسی کو سر پہنچنا
شعر
ہلکی سی اک خراش ہے قاصد کے حلق پر
یہ خط جواب خط ہے کہ خط کی رسید ہے
چھیڑ دیکھو کہ خط تو لکھا ہے
میرے خط کی مگر رسید نہیں
جو لاش بھیجی تھی قاصد کی بھیجتے خط بھی
رسید وہ تو مرے خط کی تھی جواب نہ تھا
English meaning of rasiid
Noun, Feminine
- (Person or goods) arrived, received
-
(Law) acknowledgment of arrival or receiving, receipt
Example - Teen lakh rupaye ka jawahar.... usi waqt de kar raseed dastakhati le lo
- address, information
- answer (of a question)
रसीद के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- किसी (व्यक्ति वस्तु) के पहुँचने या वसूल होने का काम अथवा वह लिखित या मौखिक सूचना जिसमें पहुँचने या वसूल होने का विषय हो
-
(विधिक) रक़म या सामान इत्यादि की प्राप्ति की नियमावली जिसमें वसूल पाने वाले के दस्तख़त हों
उदाहरण - तीन लाख रुपए का जवाहर.... उसी वक़्त दे कर रसीद दस्तख़ती ले लो
- पता, ख़बर, सुराग़
- जवाब (सवाल का)
-
गंजिफ़ा की बाज़ी में किसी को जीत मिलना
विशेष - गंजिफ़ा= ईरान में प्रचलित एक खेल जो ताश के खेल की तरह खेला जाता है, ताश के पत्तों का खेल
رَسِید کے مترادفات
رَسِید کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رَسِید)
رَسِید
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔